-
روحانی زیارت کو کربلا پہونچے۔تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱گزشتہ شب صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اپنے دورۂ عراق کے موقع پر زیارت کی غرض سے کربلا معلیٰ بھی مشرف ہوئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹فلسطین:صیہونی دہشتگروں نے قدیمی بیت المقدس میں قبۃ الصخرہ کی جانب جانے والے گلی کوچوں میں نماز پڑ رہے فلسطینیوں کو شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا۔
-
آہ!دلوں کا رہنما شہید کر دیا گیا! ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶تین رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آپ کا معروف لقب ہادی یعنی رہنما ہے۔اس غمناک مناسبت پر سامرہ شہر میں واقع آپ کے روضۂ اقدس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والے ہزاروں پروانوں نے اکٹھا ہو کر سوگواری و عزاداری کی۔
-
جاری ہے فلسطین کا احتجاج ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴فلسطین: گزشتہ جمعے کو ’’فلسطینی خاتون‘‘ نعرے کے ساتھ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر پچاسواں حق واپسی مارچ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شریک ہوئے۔اس ہفتے صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی کی جان لی جبکہ چالیس کو زخمی کیا جن میں 2 خواتین، 15 بچے، 4 امدادی کارکن اور 2 صحافی شامل ہیں۔
-
چلتی پھرتی لائیبریری ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک قابل قدر قدم اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لئے چلتی پھرتی لائیبریریز کا بندوبست کیا گیا ہے۔دیار جنگ میں تبدیل ہو چکے اس خوبصورت ملک کے ایک تابناک مستقبل کی تعمیر کی جانب یقینا یہ ایک اچھا اور مفید قدم ہے۔
-
یمن میں بڑھتی معذوروں کی تعداد ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲یمن:دارالحکومت صنعا میں ایک طبی مرکز سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے دوران معذور ہو جانے والے یمنیوں کے لئے مصنوعی ٹانگ بناتا ہے۔سرزمین حجاز پر قابض دہشتگرد قبیلے، آل سعود نے مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کے نتیجے میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید،زخمی یا معذور ہو چکے ہیں۔اس دوران عالمی برادری بھی اب تک اس کا صرف اس لئے کچھ نہیں بگاڑ پائی ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں پیٹرو ڈالر موجود ہیں جس کے سبب اس خونخوار قبیلے کی ہر ادا اسکو پسند آتی ہے!
-
ماؤنٹین پولیس ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کی ماؤنٹین پولیس جسکا کام پہاڑوں کی بلندیوں اور اسکے دامن میں عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا ہے۔
-
پھر آیا موسم شہدا ۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵ایران؛ایام نوروز اور نئے سال کی آمد آمد ہے،اس موقع پر ہر سال چھوٹے بڑے بوڑھے جوان مرد خاتون سبھی، لاکھوں کی تعداد میں ایران کے سرحدی علاقوں میں قائم ’’مکتب شہدا‘‘ کا رخ کرتے ہیں تاکہ ان سے کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ ہنر سیکھیں۔یہ وہ علاقے ہیں جہاں ایران پر صدام کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں شہدا کا خون بہا ہے۔ یہ زیارتی و تربیتی پروگرام ’’راہیان نور‘‘ نامی ایک ادارے کی جانب سے ترتیب دیا جاتا ہے۔
-
ایرانی سمورائے۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سمورائے جنگجو ایک خاص رزمی اور دفاعی تکنیک کو اپنے مقابلوں میں استعمال کرتے ہیں۔
-
علی (ع) کے جوار میں جشن بندگی ۔ تصاویر
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰نجف اشرف؛امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے جوار مبارک میں عراقی بچیوں نے شرعی سن تک پہونچ جانے پر جشن بندگی منایا۔