-
جیٹ طیارہ جو لیموزین بنا دیا گیا ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷ایک خوش ذوق شخص نے اپنے نجی جیٹ طیارے کو ایک لگژری لیموزین کی شکل میں ڈھال دیا۔اس لیموزین میں ۱۶۔ ۱۸ مسافر سوار ہو سکتے ہیں۔
-
امریکہ میں مہلک سردی کا قہر! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱آخری چند ہفتوں میں امریکہ کے شمالی اور مشرقی صوبوں میں شدید ٹھنڈک اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ٹھنڈک کے سبب اب تک کم از ۱۲ افراد امریکہ میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
روسی فوجی فلسطینیوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱روس کے کچھ فوجی ماہرین لواء القدس نامی ایک فلسطینی گروہ کو شام کے شہر حلب کے قریب ٹریننگ دیتے ہوئے!
-
ایران، بری فوج کی فوجی مشقیں ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱ایران کی بری فوج نے ’’اقتدار 97‘‘ نامی فوجی مشقیں انجام دیں جن میں مختلف جنگی و دفاعی تکنیکوں کی مشق کرنے کے ساتھ ساتھ ایران میں تیار ہوئے مختلف پیشرفتہ ہتھیاروں،ٹینکوں، طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
عالمی اقتصاد فورم کا سالانہ اجلاس ۔ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳آج کل ڈیووس میں عالمی اقتصاد فورم کا اجلاس ہو رہا ہے۔
-
محققین و دانشوروں نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹۲۳ جنوری بروز بدھ تحقیقاتی مراکز سے وابستہ محققین و دانشور نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ سے تنگ آ کر امریکی خیراتی صف میں لگے! ۔ تصاویر
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا ہے مگر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے درمیان ابھی اختلافات کی آگ شعلہ ور ہے اور اس کا دھنواں امریکی عوام اور بالخصوص حکومتی ملازمین کی آنکھوں میں جا رہا ہے۔ٹرمپ کی مہربانیوں کے سبب آجکل امریکا میں خیراتی اداروں اور مراکز میں رجوع کرنے والوں کی تعداد خاصی بڑھ گئی ہے۔
-
تیل کی طلب نے دسیوں جانیں لیں ۔ تصاویر
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سو سے زائد ہلاک و زخمی ہو گئے! رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد پائپ لائن سے لیک ہو رہے تیل کو جمع کرنے کے لئے ایک جگہ اکٹھا تھے۔
-
بشر اور زیر زمین ۔ تصاویر
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶بشر نے جس قد تصرفات زمین کی سطح پر کئے ہیں اور اس پر اپنی زندگی کے اسباب فراہم کئے ہیں شاید اتنے ہی زمین کے اندر بھی اس نے تصرفات انجام دئے ہیں اور اپنی ضرورت یا سہولت کے پیش نظر اس نے زمین کی اندرونی سطح سے بھی مدد لی ہے۔
-
غصے کا چینی علاج ۔ تصاویر
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵غصہ ور لوگوں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے چینی نسخہ بھی ملاحطہ کیجئے!