-
فلسطینی قیدیوں سے انکے اہل خانہ کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱ریڈ کراس کی بسیں ہر مہینے ایک بار سیکڑوں فلسطینی باشندوں کو لے کر غاصب صیہونی دہشتگردوں کی جیلوں میں قید انکے عزیزوں سے ملوانے کے لئے لے کر جاتی ہیں۔
-
مردہ باد امریکا - تصویری جھلکیاں
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی گئیں۔ کچھ تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
-
ترکی میں جاری ہے سعودی عرب کی تلاشی ۔ تصاویر
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸ترکی کے شہر استامبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے سے معروف سعود صحافی جمال خاشقجی کی مشکوک گمشدگی اور احتمالی قتل کے پیش نظر ترک سیکورٹی اہلکار ان دنوں سعودی قونصل خانے اور سعودی قونصلر جنرل کے گھر کی تلاشی لینے میں مصروف ہیں۔
-
ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲ممتاز طلبا اور علمی شخصیات نے آج بروز بدھ تہران کے حسینہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی
-
ترکی نے سعودی قونصل خانے کی تلاشی لی ۔ تصاویر
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲بالآخر ۱۳ دن کے بعد سعودی عرب نے بین الاقوامی اور سیاسی دباؤ بڑھ جانے کے سبب اپنے قونصل خانے کی تلاشی کے لئے اسے ترک پولیس کے اختیار میں دے دیا۔گزشتہ شب یہ تلاشی ۹ گھنٹے تک جاری رہی اور ترک سیکورٹی اہلکار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے تعلق سے بہت سے دستاویزات کے ساتھ سعودی قونصل خانے سے خارج ہوئے۔
-
تہران میں شہدائے حشد الشعبی کے اہل خانہ کی قدردانی ۔ تصاویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸تہران میں عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کے شہدا کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی جس میں ’’حزب اللہ عراق‘‘ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی گئی تھی۔
-
انسانوں سے بنے ستون ۔ تصاویر
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸اسپین کے ٹیراگونا علاقے میں عجیب و غریب اور خطرناک مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں انسانوں کے اونچے ستون بنائے جاتے ہیں۔ اس سال اس سلسلہ کے بہترویں مقابلے ہوئے جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰الیٰ طریق کربلا (جانب کربلا) نامی ایک انجمن ہے جو گزشتہ چار برس سے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں محرم کے ایام میں مجالس عزا اور نذر مولا کی سبیلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اربعین حسینی سے ایک ہفتہ قبل انجمن کے سبھی لوگ اپنا کام مکمل کر کے کربلا کی جانب نکل پڑتے ہیں۔اس انجمن میں چھوٹا بڑا، بوڑھا جوان مرد عورت، عالم دین ڈاکٹر، انجینئر،کاریگر وغیرہ وغیرہ، سبھی آکر مختلف شکلوں میں تعاون کرتے ہیں۔
-
نیویارک میں صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی ملاقاتیں ۔ تصاویر
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کی غرض سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے دنیا کے مختلف سربراہان مملکت اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ان شہدا کی یاد میں اہوازی باشندوں نے شمعیں روشن کیں انکی مظلومیت کو خراج عیقدت پیش کیا۔