SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • امام حسین علیہ السلام کے لئے اہل سنت کی عزاداری ۔ تصاویر

    امام حسین علیہ السلام کے لئے اہل سنت کی عزاداری ۔ تصاویر

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲

    ایران کے شمالی علاقے تالش کے شامیلرزان دیہات میں ہر سال اہل سنت حضرات اپنے مخصوص انداز میں سید الشہدا مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔

  • زخمی یمن میں تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ تصاویر

    زخمی یمن میں تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ تصاویر

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶

    تین سال سے یزید دوراں قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی مار جھیل رہے یمن میں تعلیمی سال کے کا آغاز تو ہو چکا ہے مگر یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کے مسلسل حملوں کی وجہ سے بیس لاکھ یینی بچے اسکولوں میں اپنا نام نہ لکھوا سکے۔

  • سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر

    سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹

    تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔

  • نریندر مودی بوہری جماعت کے مرکز میں ۔ تصاویر

    نریندر مودی بوہری جماعت کے مرکز میں ۔ تصاویر

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲

    ہندوستان کے شہر اندور میں واقع بوہری جماعت کے ایک دینی مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی حاضر ہوئے جس کے دوران انہوں نے محرم سے مخصوص انکے مذہبی پروگرام میں بھی انہوں نے شرکت کی۔

  • ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر

    ننہے شیرخوار،ننہے باب الحوائج کے در پر! ۔ تصاویر

    Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹

    شیرخواران حسینی کے نام سے ہر سال عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ماہ محرم کے پہلے جمعے کو ایک پروگرام ترتیب دیا جاتا ہے جس میں ایران کے سیکڑوں شہروں اور دیہاتوں کے علاوہ دنیا کے دسیوں ممالک میں دسیوں لاکھ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ حاضر ہوتی ہیں۔ اس سال بھی یہ پروگرام تمام تر جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

  • ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو

    ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷

    امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔

  • کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر

    کربلا میں آیا طوفان عزا ۔ تصاویر

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴

    ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی کربلائے معلیٰ میں لاکھوں سوگوار و عزادار نے اکٹھا ہو فرزند مصطفیٰ (ص)، دلبند مرتضیٰ (ع) اور نور چشم زہرا (ع) مظلوم کربلا کی عزاداری کا آغاز کیا۔

  • صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ  ۔ تصاویر

    صاحبِ عزا کو حسینِ شہید کا پرسہ ۔ تصاویر

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸

    سامرہ میں واقع امام محمد تقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کی بارگاہ اقدس اور مقام امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں ایام عزا کے آغاز کی مناسبت سے با ضابطہ طور پر عزاداری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

  • مالدار پیرس کے بھوکے ۔ تصاویر

    مالدار پیرس کے بھوکے ۔ تصاویر

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷

    فرانس دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں میں شمار ہوتا ہے مگر اس کے باوجود دارالحکومت پیرس میں بے روزگاروں، بے گھروں اور بھوکوں کی تعداد کم نہیں ہے!

  • نہ وطن میں سکون نہ پردیس میں! ۔ تصاویر

    نہ وطن میں سکون نہ پردیس میں! ۔ تصاویر

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲

    امریکی ریاست ٹکزاس میں میکسیکو سے ملنے والی سرحد پر مہاجرین کی آمد اور انکی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
    ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
    ۴ hours ago
  • بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف
  • ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حزب اللہ کے کردار کی تعریف
  • پاکستان نے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کوکسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت مسترد کردی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS