-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵ایرانی فوج سے وابستہ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈروں نے آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی نوجوان نے بوتلوں سے کشتی بنائی! ۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵فلسطین کے ایک نوجوان مچھیارے ابو زید نے کولڈرنک کی خالی بوتلوں سے ایک کشتی تیار کی ہے جسے وہ مچھلی پکڑنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔اس کشتنی کو بنانے میں 700 بوتلیں استعمال کی گئی ہیں۔
-
اسرائیل، فلسطینی شہیدوں کے گھروں کو منہدم کر رہا ہے- تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۶اسرائیلی فوج نے حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوان محمد طارق ابراہیم دار یوسف کے خاندانی گھر کو تباہ کر دیا۔
-
یوں تباہ ہوتی ہیں خدا کی نعمتیں! ۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱اسپین مین ٹماٹر کا سالانہ فیسٹیول ’’ٹوماٹینا‘‘ جس میں اسپینش باشندے ہزاروں کونٹلکے حساب سے نعمت الٰہی ’’ٹماٹر‘‘ کو ایک دوسرے پر پھینک کر تباہ کر دیتے ہیں!
-
ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
حیران کن تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹دنیا میں بہت سے دلچسپ اور دیدہ زیب مناظر اکثر نگاہوں سے چھپے رہتے ہیں جنہیں ایک با ذوق فوٹوگرافر کا کیمرہ ہی اجاگر کر سکتا ہے۔ اس گیلری میں دنیا کے مختلف علاقوں سے لی گئیں شاندار اور مسحور کن تصاویر ملاحظہ کیجئے!
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال - تصاویر
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
ہری بھری چھتیں ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶بعض ممالک میں شہری فضاؤں کو ہرا بھرا اور صحتمند بنانے کے لئے عمارتوں کی چھتوں کو کچھ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ ان پر با آسانی پیڑ پودھے اور ہریالی اگائی جا سکے۔
-
ونزوئلا کی افراط زر میں ہوشربا اضافہ ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰ونزوئلا ان دنوں تیل کی قیمت میں آنے والی کمی اور اقتصادی بحران سے روبرو ہے جس کے سبب اس ملک کی کرنسی ۹۵ فیصد تک اپنی قدر کھو چکی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عوام کو اپنی روزمرہ کی خریداری کے لئے بڑی مقدار میں نوٹ لے کر چلنا پڑتا ہے۔
-
یمنی معصوم سپرد لحد کر دئے گئے! ۔ تصاویر
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔گزشتہ روز ان معصوم بچوں کی تشییع جنازہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ صنعا میں انجام پائی جس میں دسیوں ہزار یمنی شہری شریک ہوئے۔