-
ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰ترکی میں ایک قدیمی اور تاریخی حمام کو ہیوی ڈیوٹی ٹرکسکے ذریعہ اٹھا کر دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا۔اس دلچسپ اور انوکھے موقع پر ہر قسم کے ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔
-
چین کی دیوار میں ہوٹل بنا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸دنیا کے عجائبات میں شمار ہونے والی دیوار چین کے ایک حصہ میں شاندار ہوٹل بنایا گیا ہے جہاں سیاح جاکر خدائی فطرت کی روح پرور فضاؤں کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
-
آسٹریلیا میں قحط کی تباہی ۔ تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵ان دنوں مشرقی آسٹریلیا بارش نہ ہونے کے سبب ایسی خشکسالی سے روبرو ہے جسکی ماضی قریب میں جلدی مثال نظر نہیں آتی۔خشکسالی نے ملک کے ایک بڑے علاقے کی رنگت ہی بدل کر رکھ دی ہے!
-
حج کا سماں بنتا جا رہا ہے! ۔ تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ماہ ذیقعدہ اپنے دو عشرے تمام کر چکا ہے اور موسم حج بڑی تیزی سے آرہا ہے۔اس سال حج سے مشرف ہونے والے مسلمان سرزمین حجاز پہونچنا شروع ہو گئے ہیں اور ان دنوں حج سے قبل ملنے والے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے عمرہ اور زیارات میں مصروف ہیں!
-
سعودی یزیدوں نے یمنیوں کے پانی کو نشانہ بنایا۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵سعودی یزیدوں نے صنعا میں پانی کی سپلائی کرنے والے نیٹ ورک پر بم گرائے جس کے نتیجہ میں اس شہر کے دسیوں ہزار مکین پانی کی سخت قلت اور متعدد مشکلات سے رو برو ہو گئے۔
-
پردہ رکاوٹ نہیں،شریفانہ کامیابی کا ایک زینہ ہے! ۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵اس فوٹو گیلری میں زندگی کے مختلف شعبوں میں کامیاب کردار ادا کرنے والی باپردہ خواتین کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے ثابت کیا ہے کہ پردہ نہ صرف یہ کہ انکے کام میں رکاوٹ نہیں بنا بلکہ وہ ان کے لئے دین کے دائرے میں ایک شریفانہ ترقی اور کامیاب زندگی کا زینہ ثابت ہوا۔
-
حج کے لئے پہلا کاروان روانہ ۔ تصاویر
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اس سال حج پر جانے والے 270 ایرانی حضرات کا پہلا کاروان آج بدھ کے روز امام خمینی ایئر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام قاضی عسکر بھی موجود تھے اور انہوں نے روانگی سے قبل حج اور زیارات کے حوالہ سے ضروری ہدایات لوگوں کو دیں۔
-
حرم تا حرم پیدل مارچ ۔ تصاویر
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴عشرۂ کرامت کے موقع پر شمع ولایت و امامت کے پروانوں نے ایک ہزار کیلومیٹر کا پیدل مارچ شروع کیا ہے۔اس سفر کا آغاز شہر قم میں روضہ کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام سے ہوا اور اس کا اختتام مشہد میں امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر جاکر ہوگا۔
-
تفریح کے نام پر یوں تباہ کی جاتی ہیں خدائی نعمتیں ۔ تصاویر
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷ترکی میں ہونے والا ایک عجیب و غریب بلکہ افسوسناک فیسٹیول جس میں لیمو اور سنترے سے مختلف شکلیں اور عمارتیں بنائی جاتی ہیں۔ لیمو اور سنترے کی شکل میں دسیوں ٹن خدا کی نعمت ایک اسلامی ملک میں محض تفریح کے نام پر تاراج کر دی جاتی ہے اور دنیا کے مختلف گوشوں میں کروڑوں بھوکے چند لقموں کے منتظر دکھائی دیتے ہیں
-
ٹرمپ لندن پہونچے،مگر استقبال نہیں ہوا ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰برطانیہ میں امریکی صدر کے چار روزہ دورے کے خلاف ہو رہے عوامی اعتراضات کے درمیان،ٹرمپ نے لندن میں قدم رکھا ہے۔ برطانوی باشندے اپے ملک میں امریکی صدر کے آنے پر معترض ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ آئندہ دنوں میں برطانوی شہروں منجملہ لندن میں وسیع پیمانے پر ٹرمپ کے خلاف عوامی مظاہرے ہوں گے۔