-
گرمی اور تیز ہواؤں سے جہنم ہو گیا کیلیفورنیا ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲شدید گرمی اور تیز ہوا کے سبب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلات میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس نے نو ہزار ایکڑ زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
داعشی وبا کے آثار اب بھی نمایاں ہیں! ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷موصل کو داعشی وبا سے نجات ملے ایک سال ہو چکا ہے اور اس شہر میں زندگی آہستہ آہستہ اپنے معمول پر آتی جا رہی ہے۔مگر شک نہیں کہ داعشی وبا کی تباہی کی تلافی کے لئے ابھی ایک طویل عرصہ درکار ہے۔
-
قم میں ایک اور پاسبان حرم کا جنازہ آیا ۔ تصاویر
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶قم المقدسہ کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم نوجوان شہید محمد عباس زکی نے اسلام اور روضات اقدس کے دفاع کرتے ہوئے شام میں جام شہادت نوش کیا۔اس شہید والا مقام کی تشییع جنازہ قم میں ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔اس شہید ولایت کا تعلق پاکستان سے تھا۔
-
غزہ میں فلسطینی خواتین کا اجتماع ۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی خواتین نے اجتماع کر کے اپنے حق واپسی پر تاکید کی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴تیس جون بروز سنیچر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں جاکر پاسنگ آوٹ پرید کا معائنہ کیا۔
-
پولیس کی دہشتگردی کے خلاف امریکہ میں مظاہرے ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸امریکی شہر ییٹزبرگ میں ایک سیاہ فام نوجوان کو امریکی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کی اس دہشتگردی کے خلاف علاقے میں کئی روز تک مسلسل مظاہروں کا سلسلہ رہا۔امریکی پولیس وقتا فوقتا اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کے دوران سیاہ فام امریکی شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتی رہتی ہے اور پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکیوں کا قتل امریکہ میں ایک معمول بن چکا ہے۔
-
روئے زمین پر جنت کے رقیب ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران:صوبہ گیلان کے خطے ’’اسالم‘‘ سے لے کر اردبیل میں واقع ’’خلخال‘‘ تک ایسے حسین اور دلفریب قدرتی مناظر بکھرے ہوئے ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے گویا وہ روئے زمین پر خلد بریں کے رقیب ہیں!
-
انہدام جنت البقیع کی برسی پر ہندوستان میں مظاہرے ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹گزشتہ روز ۸ شوال انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرے کئے گئے!
-
سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی چھوٹ ملی ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵آخرکار 24 جون 2018 سے سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی۔ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کو عصری تقاضوں سے ہماہنگ کرنے کے لئے ’’بظاہر!‘‘ جی جان سے کوشش کر رہے ہیں۔اسی کے ایک مثال خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دیا جانا ہے!
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر، اراکین اور کارکنوں نے ۲۰ جون کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔