-
ٹرمپ کی بے رحمی! ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶ان دنوں امریکہ جانے والے غیر ملکی پناہ گزین والدین اور انکے بچوں کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ ایک دوسرے سے جدا اور الگ کیا جا رہا ہے۔امریکہ کے اس غیر انسانی،گھناؤنے اور بے رحمانہ رویہ کے خلاف حتیٰ خود امریکہ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق حتیٰ بعض شیر خوار بچوں کو انکی ماؤں سے زبردستی چھین کر امریکی سرحدوں پر بنے خاص کیمپوں میں قید کر دیا گیا۔
-
فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئم ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹ان دنوں روس میں فٹبال عالمی کپ ۲۰۱۸ جاری ہے،اسی کے پیش نظر دنیا کے مختلف گوشوں میں بنے فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئموں کی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔
-
نئے دور میں قدیمی کاروں کا رواج ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲کیوبا کے دار الحکومت ہاوانا میں آج بھی ۱۹۵۹ میں استعمال ہونے والی کاروں کو بکثرت دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عید فطر کے موقع پر حکام اور سفرا کی رہبر انقلاب سے ملاقات۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴حسب دستور،امسال بھی عید فطر کے پر مسرت موقع پر ملک کے اعلیٰ سول اور فوجی عہدے داروں اور اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب نے حاضرین کو خطاب بھی کیا۔
-
تہران،نماز عید میں مومنوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷تہران:ماہ مبارک رمضان، ماہ رحمت و مغفرت کے اختتام پر عید فطر کی نماز پوری شان و شوکت کے ساتھ ’’مصلائے امام خمینی (رہ)‘‘ / عیدگاہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے۔نماز عید،ولی امر مسلمین، رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ماہ رمضان میں اعتکاف،سونے پہ سہاگا! ۔ تصاویر
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ماہ خدا، ماہ رحمت و مغفرت کہ جب انسان اپنے پروردگار کا خاص مہمان ہوا کرتا ہے،اللہ کے کچھ شیدائی بندے خدا کی عام ضیافت و میزبانی پر قانع نہیں ہوتے اور وہ اسکے گھر جاکر اسکی مخصوص ضیافت و میزبانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں ایران کی بعض مساجد میں اعتکاف کے مناظر جن میں جوانوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھی جا سکتی ہے!
-
ہندوستانی پولیس نے کشمیریوں کو روندا۔ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر شہر میں پولیس کی گاڑی نے متعدد مظاہرین کو پہیے تلے بری طرح روند ڈالا۔
-
فلسطین میں یوم قدس کی تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳فلسطین میں گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کی تصاویر ملاحظہ کریں!
-
یمنی مظلوم فلسطینی مظلوم کے ساتھ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳گزشتہ روز یوم قدس کے موقع پر یمن کے مختلف شہروں منجملہ دار الحکومت صنعا میں لاکھوں یمنی، فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔سلام ہو مظلومیت کے مارے یمنیوں کے اُن آہنی جذبوں پر جو تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بھی فلسطین اور یوم قدس سے غافل نہ ہوئے اور ایک ’’عظیم الشان قدس ریلی‘‘ کو رقم کیا۔
-
چلچلاتی دھوپ میں قدسیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ایران کے نوسو شہروں،قصبوں اور دیہاتوں کے علاوہ،ہندوستان، پاکستان،عراق، لبنان،شام،بحرین، یمن سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں پوری شان و شوکت کے ساتھ عالمی یوم قدس منایا گیا۔اس روز اقوام عالم نے دہشتگرد صیہونی ٹولے اسرائیل سے اپنی اظہار نفرت کے ساتھ ساتھ فلسطین کے شجاع اور ثابت قدم عوام سے اپنی بھرپور حمایت و ہمدردی کا اعلان کیا۔