-
علی والوں نے خون دیا ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸ایران کے مختلف شہروں میں امیر المومنین حضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت پر ہزاروں عزاداروں نے اپنا خون ڈونیٹ کیا۔
-
سید علی کے یہاں ’’مولا علی(ع)‘‘ کا سوگ ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴تہران،حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
فطرس،ایک پیشرفتہ ایرانی ڈرون+تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹فطرس،ایران میں بننے والا اب تک کا یہ سب سے بڑا ڈرون ہے۔
-
سوگوار نجف میں صدائے ’’بِعَلِیٍّ‘‘ کی گونج ۔ تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت اور شبہائے قدر کی مناسبت پر نجف اشرف میں واقع روضۂ علوی میں ایک خاص سما نظر آتا ہے جہاں شمع علی کے پروانوں میں ایک خاص بیتابی محسوس کی جا سکتی ہے جنکے سر پر قرآن صامت تو زبان پر قرآن ناطق کا نام ہوتا ہے تاکہ شاید اس مقدس شب اور بارگاہ میں انہیں آتش جہنم سے نجات کا پروانہ مل جائے!۔
-
شعرا اور ادباء کی رہبر انقلاب ’’امین‘‘ سے ملاقات! ۔ تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴گزشتہ شب، کریم اہل بیت سبط اکبر حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر شعراء، ادباء اور ثقافتی شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔رہبر انقلاب اسلامی خود شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ادبی دنیا کے ایک ماہر نقاد بھی سمجھے جاتے ہیں۔ شاعر کی حیثیت سے آپ کا تخلص ’’امین‘‘ ہے۔
-
کچھ ایسا ہوتا ہے ایرانی افطار ۔ تصاویر
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ایرانی افطار میں جلیبی جیسی کچھ خاص مٹھائیوں کے علاوہ، خرما، کالی چائے، سوپ، حلیم ،شربت اور پھل سبزیاں بھی شامل ہوتی ہیں۔
-
کافی آرٹ ۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳جولیا برناردلی ایک اطالوی آرٹسٹ ہیں جنہوں نے کپ میں بچی کافی سے خوبصورت فن پارے تیار کئے ہیں۔ (تصاویر از مشرق نیوز)
-
سادی افطاری ۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷تکلف اور ریاکاری سے پاک سادی افطاری کوعام کرنے کے لئے مراجع اور علماء کرام بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی بہت تاکید فرماتے ہیں۔اسی کے پیش نظر ایران کے مختلف شہروں میں سادی افطاری تیار اور تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے جس میں بہت سے مومنین شریک ہو رہے ہیں۔
-
بارگاہ مولا میں نونہالوں کی بزم قرآن ۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹نجف اشرف:ماہ مبارک رمضان کے بابرکت موقع پر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر نونہالوں کے لئے بھی بزم قرآنی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
بارگاہ قرآن ناطق میں قرآن خوانی ۔ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸بارگاہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام میں ماہ مبارک رمضان کے موقع پر محفل قرآنی کا اہتمام کیا گیا ہے۔