Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹ Asia/Tehran
  • فطرس،ایک پیشرفتہ ایرانی ڈرون+تصاویر

فطرس،ایران میں بننے والا اب تک کا یہ سب سے بڑا ڈرون ہے۔

فطرس ایک ایرانی ڈرون کا نام ہے جسے ایران کی دفاعی صنعت کے انجینئروں نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔

ایرانی ڈرون فطرس

یہ ڈرون ۲۵ ہزار فیٹ کی اونچائی تک با آسانی اڑ سکتا ہے اور اسے دو ہزار کلومیٹر کی رینج میں بغیر کسی دقت کے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

ایرانی ڈرون فطرس

اس ڈرون کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ یہ 16 سے 30 گھنٹے تک لگاتار پرواز کر سکتا ہے۔

ایرانی ڈرون فطرس
ایرانی ڈرون فطرس

یہ ڈرون مختلف قسم کے گائیڈڈ راکٹ اور میزائل لے جانے اور انہیں فائر کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایرانی ڈرون فطرس

ایران میں بننے والا اب تک کا یہ سب سےبڑا ڈرون ہے۔

ایرانی ڈرون فطرس

 

ٹیگس