-
شہید الصماد کی تشییع میں یمنیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۶سعودیوں کے ہاتھوں یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ علی صالح الصماد کی شہادت کے بعد آج ان کے جنازے کی پر وقار انداز میں تشییع کی گئی جس میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے شرکت کی۔
-
پتھروں کا انوکھا مقابلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۳اسکاٹلینڈ میں بغیر کسی قسم کا مصالحہ استعمال کئے پتھروں کی ایک دوسرے کے اوپر چنائی کا انوکھا مقابلہ رکھا گیا جس میں لوگوں نے پتھروں کی چِنائی میں اپنی مہارت کو پیش کیا۔
-
قُراء و حُفاظ نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والے پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مقابلوں کے اختتام پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔
-
قدرت کی رنگین کرشمہ سازی! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵برفیلی یا برفانی غاروں میں قدرت کس طرح اپنے کرشمے کے رنگ بکھیرتی ہے، ان تصاویر میں دیکھئے!
-
قدرتی ڈرائنگ بُک! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹اس بار ہالینڈ میں آٹھ سو قسم کے سات کروڑ گل لالہ بازار روانہ کرنے کے لئے تیار کئے جا رہے ہیں۔یہ ہالینڈ میں موجود پھولوں کے دلنواز کھیت ہیں جو دیکھنے پر ’’قدرتی ڈرائنگ بُک‘‘ سے معلوم ہوتے ہیں۔
-
تہران قرآنی مقابلوں کا میزبان ۔ تصاویر !
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن کریم سے متعلق پینتیسویں بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جن میں دنیا بھر کے دسیوں ممالک سے قُراء اور حفاظ کرام نے شرکت کی ہے۔
-
کیا اب میری باری ہے؟امریکی طلبہ کا سوال! ۔ تصاویر
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶امریکہ کے مختلف علاقوں میں ہزاروں طلبہ، امریکہ میں موجود جان لیوا اور تباہ کن ’’گن کلچر‘‘ کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے!انہوں حکومت سے اسلحوں کی خرید و فروخت اور اسکے حقِ استعمال کو محدود کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایک صدی پہلے انفلوئنزا کا قہر ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۷ایک صدی قبل مختلف ممالک میں انفلوئنزا پھیلا جس کے نتیجہ میں ۱۵ مہینوں کے اندر قریب پانچ کروڑ افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے۔ (تصاویر از مہر نیوز)
-
وزارت انٹیلیجنس کے حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷آج بروز بدھ ۲۹ فروردین یوم مسلح افواج کے موقع پر وزارت انٹیلیجنس کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ خوئی (رہ) کے شاگرد،کاروبار کرتے ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰حجت الاسلام عبد الامیر فاضل اس وقت قم میں حوزوی طلاب کو درس دینے کے ساتھ ساتھ اقتصادی سرگمیاں بھی انجام دیتے ہیں۔اب چاہے وہ علما کا مخصوص لباس یعنی عبا و قبا کی سلائی ہو یا پھر شہد کا کاروبار۔قم کے اطراف میں مولانا فاضل صاحب نے شہد کی مکھیوں کے دسیوں ڈبے رکھے ہوئے ہیں۔فاضل صاحب کو نجف اشرف میں آیات عظام خوئی،مدنی اور حکیم کے (رحمۃ اللہ علیہم) کے دروس میں شرکت کا بھی شرف حاصل ہے۔یقینا مولانا فاضل صاحب کو آجکل کے جوانوں کے لئے ایک کامیاب آئیڈئل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے!