فلسطین نے دنیا کے منفورترین شخص کو چنا ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۶ Asia/Tehran
فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے میں گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کے دوران ’’گیلا بارود‘‘ عنوان سے ایک فیسٹیول کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں فلسطینیوں نے دنیا کے منفورترین شخص کو اپنے ووٹ دے کر چنا۔اس ووٹنگ میں امریکی صدر مسٹر ٹرمپ ،غاصب صیہونی حکومت کے سرغنہ نتن یاہو اور اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلے سے بازی مار لے گئے!