SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی

    خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹

    طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک میزائل "خیبر" کی رونمائی 25 مئی بروز جمعرات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر محمد رضا اشتیانی کی موجودگی میں کی گئی۔

  • ایرانی بحریہ کے86ویں بیڑے کے بہادر جوانوں کا استقبال

    ایرانی بحریہ کے86ویں بیڑے کے بہادر جوانوں کا استقبال

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    ایرانی بحریہ کی فلیٹ 86 کے دو جنگی بحری بیڑوں "دنا ڈسٹرایر اور مکران" نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔

  • صدرِ ایران جکارتا پہنچ گئے (ویڈیو+تصاویر)

    صدرِ ایران جکارتا پہنچ گئے (ویڈیو+تصاویر)

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچ گئے جس کے بعد ایوان صدارت میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔

  • ایران؛ بحری جنگی جہاز کے دو سیمیولیٹرز کی رونمائی (تصاویر)

    ایران؛ بحری جنگی جہاز کے دو سیمیولیٹرز کی رونمائی (تصاویر)

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    ایران کی بحریہ نے اپنے جوانوں کو اعلیٰ سطحی ٹریننگ دینے کے مقصد سے بحری جنگی جہاز کے نیویگیشن اور اسکے پائلٹ ہاؤس کے سیمیولیٹرز تیار کر لئے ہیں۔ یہ دونوں سیمیولیٹرز نہایت پیشرفتہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں جن سے بحریہ کے جوانوں کی ٹریننگ میں مدد لے جائےگی۔ علاقائی سطح پر یہ سیمیولیٹرز بڑے پیشرفتہ، کامل اور منفرد سمجھے جا رہے ہیں۔ پروجیکٹ کی رونمائی ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے مشترکہ طور پر کی۔

  • ایران کے صوبہ گیلان میں جڑی بوٹیوں کا قومی میلہ

    ایران کے صوبہ گیلان میں جڑی بوٹیوں کا قومی میلہ

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳

    جڑی بوٹیوں کا یہ قومی میلہ صوبہ گیلان کی وزارت زراعتی جہاد، رودسر گورنریٹ اور رحیم آباد میونسپلٹی کے تعاون سے اشکور گاؤں میں صوبائی حکام اور لوگوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔

  • یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پرقم میں طالبات کا  بڑا اجتماع

    یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پرقم میں طالبات کا بڑا اجتماع

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰

    حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پر ایران بھر سے 2500 طالبات کا ایک بڑا اجتماع قم یونیورسٹی کی جانب سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں منعقد ہوا۔

  • ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس کا ہدف مسلم امہ کا ارتقاء، مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے۔

  • ایران کے صوبے گیلان میں چاول کی روایتی کاشت

    ایران کے صوبے گیلان میں چاول کی روایتی کاشت

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹

    زرعی مشینری کی ترقی اور میکانائزیشن کے باوجود، بعض گیلانی کسان روایتی اور دیرینہ چاول کی کاشت کو ترجیح دیتے ہیں۔

  • ایرانی ہلال احمر کی بچاؤ مشقیں

    ایرانی ہلال احمر کی بچاؤ مشقیں

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۳

    فوٹو گیلری

  • پانچویں ایران اکسپو 2023

    پانچویں ایران اکسپو 2023

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    فوٹو گیلری

Show More

خاص خبریں

  • اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
    اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
    ۴۰ minutes ago
  • سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
  • ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
  • فلسطینی عوام کی حمایت میں یمنی عوام کی شاندار ریلیاں
  • ہندوستان: ریاست ہماچل پردیش میں آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS