-
حافظان قرآن کا امتحان
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴جمعہ 05 مئی کو امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں قرآن پاک کے حافظوں کی تشخیص اور انہیں اسناد سے نوازنے کے لیے امتحانات کا 18واں دور منعقد ہوا۔
-
روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔
-
شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر بدھ کو شام پہنچ گئےجہاں اس ملک کے عوام اور حکام نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔
-
ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰تہران میں واقع اسلامک آزاد یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ریسرچ یونٹ میں ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
عیسائی شہید وطن کی اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصتی (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶گزشتہ روز تہران میں ایک عیسائی شہید وطن جانی بٹ اوشانا کی رخصتی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عمل میں لائی گئی۔
-
ایران کے صوبہ لرستان کے ہفت حوز پہاڑی علاقے کے موسم بہار کے مناظر
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸سر سبز میدانی علاقے، بہتی ہوئی آبشاریں اور جنگلات صوبہ لرستان کے قدرتی قابل دید مقامات میں سے ہیں۔
-
دنیا بھر میں عید الفطر کی نماز
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ایک ماہ کے روزوں کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کی صبح اکٹھے نماز ادا کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطرکی نماز
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
-
ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایران میں آرمی ڈے پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا