-
ایران کے شہر رودسر میں بہار کی آمد
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۷فوٹو گیلری
-
صبا دو سو اڑتالیس نامی ہیلی کاپٹر کی رونمائی
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵فوٹو گیلری
-
انسانیت سے مالامال ایک چینی صفائی کرنے والا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴۵۶ سالہ ژاؤ یونگجیو چین میں میونسپلٹی کے ملازم ہیں جنکی کل تنخواہ مہینے میں ۳۵۰ ڈالر ہے۔وہ صبح ساڑھے چار بجے سے رات ۹ بجے تک کام کرتے ہیں۔یہ تنخواہ بظاہر خود انکی زندگی کے لئے بھی ناکافی ہے مگر اس کے باوجود وہ اب تک ۳۷ اسکولی بچوں پر ۲۵ ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔یہاں تک کہ ان صاحب نے اسکولی بچوں کی پڑھائی کا خرچہ دینے کے لئے اپنا بڑا گھر بیچ ڈالا اور ایک چھوٹے گھر پر اکتفا کی۔
-
جنگی بیڑا جوصلح و دوستی کا پیغام دیتا ہے ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹صلح و دوستی کے پیغام کا حامل ایرانی بحریہ کا جنگی بیڑا روس کی جانب روانہ ہوا۔
-
مجلس خبرگان کے دوسرے اجلاس کے مناظر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۹فوٹو گیلری
-
ایثار و شہادت کی ثقافت کو فروغ دینے کی قومی کانفرنس
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲فوٹو گیلری
-
عزت و شرف کی بڑی قیمت چکا رہے ہیں یمنی ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۴دین اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے یہودی،آل سعود کے ہاتھوں یمن کو بڑے وسیع پیمانے پر تباہ کر دیا گیا ہے۔مگر اسکے باوجود یمنی جیالے اپنی عزت و شرف کی خاطر میدان جنگ میں تسلیم ہونے کے بجائے،جان مال کی بازی لگا رہے ہیں اور اب تک اپنے شرف کے تحفظ کے لئے بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔
-
جب سید علی کا حسینیہ نخلستان بن جاتا ہے !! ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے بروز پیر سپاہ پاسداران کی سرکردگی میں ہر سال ترتیب دئے جانے والے زیارتی و تربیتی ٹور ’’راہیان نور‘‘ کے منتظمین سے ملاقات کی جس میں ’’امام خمینی حسینیہ‘‘ پہلی بار ایک انوکھے اور منفرد انداز میں نظر آیا۔
-
رھبر انقلاب اسلامی سے راہیان نور نامی قافلوں کے منتظمین کی ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۴فوٹو گیلری
-
سایپا کمپنی کی نئی گاڑی کوپیک کی تقریب رونمائی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۹فوٹو گیلری