SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • عدلیہ کے سربراہوں کے الوداعی اور استقبالیہ تقریب

    عدلیہ کے سربراہوں کے الوداعی اور استقبالیہ تقریب

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۶

    پیر 05 جولائی 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہوں کی الوداعی اور استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی، یاد رہے کہ  رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔

  • موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی

    موسم گرما میں خانہ بدوشوں کی زندگی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۹

    خانہ بدوش موسم گرما میں صوبہ اردبیل کے ٹھنڈے علاقوں ہجرت کرتے ہیں اور  پانی سے مالا مال علاقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ خانہ بدوش عموما  مویشی پال کر اور مویشیوں کا دودھ بیچ کر اپنی زندگی گزاتے ہیں اور ان کا سب سے بڑا پیشہ جانورکو پالنا ہے ۔ان کے روز مرہ کے کام کے علاوہ خانہ بدوش خواتین بھی مویشیوں کی دیکھ بھال میں سرگرم عمل رہتی ہیں۔

  • ایران میں پہلی مرتبہ ریفریکٹیو آئی کریکشن سرجری

    ایران میں پہلی مرتبہ ریفریکٹیو آئی کریکشن سرجری

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۱

    ایران کے سابق وزیر صحت اور ماہر امراض سرجن ڈاکٹر سید حسن قاضی زادہ نے 04 جولائی 2021 بروز اتوار تہران سے جڑے رے شہر کے انکھوں کے نور ہسپتال میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے Refractive eye correction surgery انجام دی۔

  • زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    زکات گندم کی ادائیگی کی تقریب

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    فریضہ زکات کی ترویج و اشاعت کے محور کے ساتھ گندم کی زکات کی ادائیگی کی تقریب، ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے گاؤں مایان سفلی میں جمعہ دو جولائی 2021 کو منعقد ہوئی، جس میں امام خمینی رح امدادی کمیٹی کے صوبائی ڈاریکٹر بھی موجود تھے۔

  • ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    ارسباران کا وسیع پہاڑی علاقہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ہے اس علاقے کے اطراف میں اهر،کلیبر،هوراند،ورزقان وخداآفرین شہر واقع ہیں۔ ارسباران کا علاقہ سرسبز و شاداب ہے اور اسی وجہ سے ہزاروں سیّاح ہر سال اس علاقے میں سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں۔

  • بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام

    بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹر کا قیام

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱

    تہران  میں کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے والی کمیٹی سربراہ ڈاکٹر زالی کی موجود میں 30 جون 2021 کو مقدس دفاع کے میوزیم اور کردستان محلے میں بزرگ شہریوں کے لئے مزید ویکسینیشن سینٹرز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ 

  • عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آیت اللہ ڈاکٹر بہشتی کے یوم شہادت اور ایران میں عدلیہ کے قومی دن کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آپ نے حالیہ انتخابات کو ایک ایسے شاندار اور عظیم کارنامے سے تعبیر کیا جسے ایرانی عوام نے انجام دیا ہے۔

  • کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی

    کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۷

    ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ری کامبینینٹ کورونا ویکسین ’’نورا‘‘ کی تقریب رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز اتوار کو تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں منعقدہ ایک تقریب دوران کیا گیا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی، وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

  • ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی

    ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران میں تیار کی گئی اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی ہوگئی۔ ایران کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی ایکٹوور نے روس کے تعاون سے اسپوٹنک ویکسین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔

  • رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر

    رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵

    عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنے انسجام اور دفاعی طاقت کی ایک ادنیٰ سی مثال پیش کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی
    ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی
    ۷ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
  • پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
  • ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS