-
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔
-
ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔
-
مرقد امام خمینی رح میں روضۂ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی خطبہ خوانی
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۴عشرہ کرامت اور میلاد مسعود حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے مرقد مطہر میں گيارہ ذیقعدہ 1442 ہجری قمری کو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارکہ کے خادموں نے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد کی۔
-
شب ولادت با سعادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت پر حرم مطہر کی چراغانی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد ہو رہی ہیں۔
-
حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۱نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے .
-
ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۶ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔
-
انتخابات میں اقلیت کی شرکت
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں اس بار عوام نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور دشمنوں کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
انتخابات میں عوام کی شرکت، دشمنوں میں کھلبلی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور بلدیہ کے انتخابات میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس کے بعد دشمن میڈیا کی بولتی بند ہو گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تصاویر
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸رہبرانقلاب اسلامی نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ووٹ کی چوٹ، دشمن حیران، انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت-2
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔