SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر

    صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط بیت المقدس سے مختص نہیں بلکہ اب روز مستضعفین کا مستکبرینِ عالَم کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ اس روز دنیا بھر کے حریت پسند عالمی سامراج کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر کے اپنی انسانیت اور انصاف پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے پیش خدمت ہیں بیت المقدس کے تحفظ اور اسکی آزادی کی خاطر فرزندان فلسطین کی مزاحمت اور ان پر ہونے والے بہیمانہ طلم و ستم کی کچھ جھلکیاں۔

  •  کراچی میں مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس

    کراچی میں مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کراچی میں ’’اسرائیل سے تعلقات امت مسلمہ سے خیانت‘‘ کے زیرعنوان کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

  • قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی

    قرآن و علی (ع) کے سائے میں تربیت پاتے ایرانی فوجی

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    وصی حضرت خاتم (ص)، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت پر شہید رمضاں کے نام سے موسوم ’امام علی (ع) کیڈٹ کالج‘ میں اعمال شب قدر اور سوگواری کا خاص اہتمام کیا گیا۔ شک نہیں کہ قرآن صامت و ناطق کے سائے تربیت پانے والے فرزندان ایران، جہاں نظام اسلامی کے لئے ایک بیدار پاسباں اور فولادی سپر کی حیثیت رکھتے ہیں وہیں دشمنان اسلام کے لئے ایک فرشتۂ اجل ثابت ہوتے ہیں۔

  • امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال 

    امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال 

    May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷

    تہران میں امام علی علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی میں 21 رمضان المبارک کی شب کے اعمال کے مراسم کورونا ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ منعقد ہوئے۔

  • امام رضاع کےروضۂ میں شب قدرکےمراسم میں ایس اوپیزکی پابندی

    امام رضاع کےروضۂ میں شب قدرکےمراسم میں ایس اوپیزکی پابندی

    May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰

    فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں شب قدر کے مراسم کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی شدید پابندی کے ساتھ سماجی فاصلے کی بھی رعایت کو یقینی بنایا گیا۔

  • عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر

    عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶

    ماہ رمضان، بہار قرآن اور موسم دعا و مناجات و عبادت ہے۔ آجکل دنیا کے کونے کونے میں جا بجا فرزندان اسلام اپنے معبود کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنی بخشش اور توشۂ آخرت کے اسباب فراہم کر رہے ہیں۔ کوئی نماز و دعا میں مصروف تو کوئی افطار و خیرات میں سرگرم، کوئی تلاوتِ قرآنی میں مگن تو کوئی گوشۂ خلوت میں بیٹھا تفکر و تدبر میں غرق۔

  • یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے

    یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴

    یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔ 

  • خلیج فارس کے حسین مناظر

    خلیج فارس کے حسین مناظر

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳

    خلیج فارس جنوب مغربی ایشیا میں واقع ہے جو ایران کی جنوب مغربی سرحد سے ملا ہوا ایک سمندری خطہ ہے جسے سیاسی نقطۂ نظر سے ہمیشہ خاصی اہمیت حاصل رہی ہے۔ ایرانی کیلینڈر کے مطابق ہجری شمسی سال کے دوسرے مہینے اردیبہست کی ۱۰ تاریخ مطابق ۳۰ اپریل کو ایران میں ’’خلیج فارس قومی دن‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے خلیج فارس کے چند حسین اور دلکش مناظر پیش خدمت ہیں۔ اس موقع پر خلیج فارس کے ساحلی علاقوں کے مقامی باشندوں نے ایک بوٹ پریڈ بھی انجام دی۔

  • نصیرالملک مسجد میں محفل قرآن خوانی و تفسیر

    نصیرالملک مسجد میں محفل قرآن خوانی و تفسیر

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶

    شیراز کی تاریخی مسجد نصیرالملک میں کورونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ ابتدائے ماہ مبارک رمضان سے محفل قرآن خوانی و درس تفسیرقرآن کا پروگرام شیراز کے امام جمعہ اور صوبہ فارس میں نمائندے ولی فقیہ حضرت آیت الله دژکام کی شرکت سے منعقد کیا جارہا ہے۔

  • چائیلڈ لیبر کے لئے جشن کا اہتمام

    چائیلڈ لیبر کے لئے جشن کا اہتمام

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۳

    نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے خیراتی انجمن سائیبان اور شمیم مہر سبحان ( شمس ) کی جانب سے چائیلڈ لیبر کے لئے جشن کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بچوں میں میٹھائی اور کاپی کتابیں نقسیم کی گئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ سے مذاکرات لاحاصل/ یورینیم کی افزودگی روکنے کا سوال نہیں/ امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
    امریکہ سے مذاکرات لاحاصل/ یورینیم کی افزودگی روکنے کا سوال نہیں/ امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
    ۴ hours ago
  • غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد پینسٹھ ہزار سے زائد
  • ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے
  • قومی مفادات اور وقار کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں
  • ہندوستان میں تیس سے زائد پروازیں منسوخ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS