-
ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے بائیکاٹ کا اعلان
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳امریکی کانگریس کے بعض ارکان نے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کی مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سی آئی اے کے نامزد سربراہ مائیک پامپئو نے جمعرات کے روز سینیٹ کے اجلاس میں ایران اور بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کو انتہائی اچھا قرار دیا لیکن اس کے ساتھ ہی دعوی کیا کہ ایرانی دھاندلی کرنے میں بہت ہی ماہر ہیں اور ہمیں بہت ہی محتاط رہنا چاہیے۔
-
امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت سے متعلق انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کی تصدیق
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶امریکہ کے منتخب صدر نے ، اس ملک کے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کے مقصد سے سائبر حملوں کے ذریعے روس کی مداخلت کے بارے میں امریکہ کے انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کو تسلیم کر لیا ہے-
-
ٹرمپ نے نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹر کو تبدیل کر دیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔
-
امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے: ترجمان ٹرمپ
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶امریکہ کے نئے صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات میں روس کی مداخلت پر مبنی کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
مشتبہ بیگ کی موجودگی کے باعث ٹرمپ ٹاور خالی کرالیا گیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶امریکہ میں نئے سال کے موقع پر جاری بدامنی کے دوران نیویارک میں مشتبہ بیگ کی موجودگی کے باعث ٹرمپ ٹاور خالی کرالیا گیا۔
-
الیکٹورل کالج نے ٹرمپ کو باضابطہ صدر منتخب کر لیا، مخالفین کے مظاہرے
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے مخالفین نے الیکٹورل کالج کی ووٹنگ کے موقع پر پنسلوانیا کی ریاستی اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔