-
ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ ملکوں پر کسی نہ کسی بہانے پابندی لگانے کے درپے ہے جس سے واضح ہو جاتاہے کہ ٹرمپ پابندی عائد کرنے والی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
مغرور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
-
روس کا امریکہ کو سخت ترین انتباہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱روس نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ترکی کے خلاف امریکی پابندیاں نامنظور
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ترکی پر امریکی پابندیوں کی بھرپور مخالفت کی ہے۔
-
قوموں کے ارادے کو دھونس و دھمکی سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ قوموں کے عزم و ارادے کو دھونس و دھمکی اور طاقت کے استعمال سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
-
امریکی پابندیوں پر روس کا اعتراض
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲روس کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی مالی مشکلات کو حل کرنے کے لئے دوسروں پر پابندیاں لگارہا ہے
-
ترکی پر امریکی پابندی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے خلاف امریکا کی خودسرانہ پابندیوں کی مذمت کی ہے ۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر عراقی صدر کی تاکید
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶عراق کے صدر نے ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی تیل پر پابندی کے منفی اثرات کی بابت انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی ای اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں تیل کی عالمی سپلائی پر ایران مخالف پابندیوں کے اثرات کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یمن کی تینوں مسلک کی کونسلوں کی جانب سے سعودی جارحیت کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵یمن کے تینوں مکاتب فکر کی کونسلوں نے صوبہ صعدہ کے شہر ضحیان کے ایک بازار پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں، عربوں اور انسانی تاریخ کا بدنما داغ قرار دیا ہے۔