-
امریکا کی پیروی نہ کی جائے - یورپی کمپنیوں کو یورپی یونین کا انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا اور امریکا کےمذاکرات بے اثر
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے مقابلے میں یورپ کی استقامت ، روس کی تعریف
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴ماسکو نے ایران مخالف امریکی پابندیوں کے مقابلے میں یورپ کی استقامت کی تعریف کی ہے۔
-
امریکا کی پیروی کرنے والی یورپی کمپنیوں کو یورپی یونین کا سخت انتباہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸یورپی یونین نے یورپی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگرانہوں نے امریکی پابندیوں کے خوف سے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کئے تو انہیں یونین کی پابندیوں اور تادیبی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
-
ایران کے خلاف اقدامات کی وجہ سے امریکہ گوشہ نشینی کا شکار
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
-
یورپی یونین نے خصوصی قوانین کو فعال کردیا
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے آغاز کے ساتھ ہی یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لیے بنائے گئے خصوصی قوانین کے پیکیج پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔
-
منافقت میں امریکہ کا کوئی ثانی نہیں : ایران
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
تہران کے خلاف امریکی پابندیاں فضول ہیں، ایران
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیاں فضول اور بےسود ہیں۔
-
امریکی پابندیوں پر روک لگانے کے قانون پر عمل
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر روک لگانے والے قوانین پر منگل سے عملدرآمد شروع کردے گی۔
-
واشنگٹن اور انقرہ کے تعلقات کشیدگی کے راستے پر
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲ایک غیر معمولی اقدام کے تحت نیٹو کے ایک رکن ملک نے نیٹو کے ہی ایک ممبرملک پر پابندی لگادی ہے اور جس ملک پر پابندی لگی ہے اس نے بھی جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔