-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے باوجود یکساں سول کوڈ کا بل راجیہ سبھا میں پیش
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ہندوستان میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے باوجود یکساں سول کوڈ کا بل راجیہ سبھا میں پیش کردیا۔
-
اسمبلیاں اسی مہینے توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے: عمران خان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
مذاکرات یا اسمبلیاں تحلیل: عمران خان کا نیا موقف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر عام انتخابات کی تاریخ دی جائے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب اس ملک ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
-
عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں ساٹھ روز کی آئینی مدت کے اندر الیکشن کرادیئے جائیں گے۔
-
پاکستان، دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس ملتوی: اسپیکر راجہ پرویز اشرف
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷پاکستان میں کل جمعہ کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی خواتین کی شاندار ترقی و پیشرفت
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸ایران کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیشن کی سربراہ نے اپنے اقوام متحدہ کے نیویارک ہیڈکوارٹر کے دورے میں بتایا کہ گذشتہ چالیس سال کے دوران، ایرانی خواتین نے جو ترقی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔