-
پیرس کی سڑکوں پر پولیس کا احتجاج، عوام سے بچایا جائے
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲فرانس میں پولیس اہلکاروں کا عوامی تشدد سے بچاؤ کے لئے حکومتی اقدامات کا مطالبہ
-
فرانس، مفت غذا کے حصول کے لئے طلبہ کی لمبی قطار
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معیشتی مشکلات کے باعث فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طلبہ غذائی امداد حاصل کرنے کے لئے صفوں میں کھڑے ہیں۔ دن گزرنے کے لئے ساتھ ساتھ فرانس میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مفت غذا کی توقع رکھنے والے افراد بالخصوص طلبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
فرانس میں آیا بھیانک سیلاب
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸فرانس کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سنگین سیلاب آیا جس کے باعث قریب اب تک ایک ارب یورو کا نقصان ہو چکا ہے۔ فرانسیسی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض شہروں میں تین روز کے اندر دوماہ کے برابر بارش ہوئی ہے جس کے بعد دریائے سن میں پانی کی سطح میں چھے میٹر کا اضافہ ہو گیا تھا۔بہت سے علاقے زیر آب چلے گئے اور پہاڑی علاقوں میں مواصلاتی راہیں کٹ کر رہ گئی ہیں۔
-
فرانس میں جامع سیکورٹی قانون پر ہنگامہ اور مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳فرانس میں جامع سیکورٹی قانون نامی متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶فرانس میں حکومت کی سکیورٹی و اقتصادی پالیسیوں کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے پولیس کی ویڈیو بنانے یا فوٹو لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے جرم قرار دے دیا ہے جس کے بعد عوام میں خاصا غصہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل فرانسیسی پولیس عوام کے ساتھ اپنے من چاہے رویے سے پیش آتی تھی اور اب عوام کو خدشہ اس بات کا ہے کہ یہ قانون پولیس کے رویہ کو مزید خطرناک بنا دے گا اور نتیجے میں عوام پہلے سے زیادہ عدم تحفظ کا احساس کرنے لگیں گے۔
-
حکومتی فیصلوں کے خلاف فرانس میں وسیع مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پیرس کی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی، 100 سے زائد افراد گرفتار
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱ایمانویل میکرون کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف عوامی احتجاج کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
میکرون کی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں پرتشدد مظاہرے
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲اطلاعات کےمطابق ہفتے کے روز پیرس کے عوام کی بڑی تعداد نے صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔
-
پپرس میں پھر چاقو سے حملہ، ایک ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲فرانس کے دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک بار پھر چاقو سے حملے کی خبر ہے۔
-
فرانس، میڈیکل اسٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں کے ناقص انتظامات اور وسائل کی قلت کے خلاف ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے سے مناسب طبی وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کام کا بہتر اور مناسب ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے استعمال کئے۔