SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • پاکستانی وزير داخلہ ایران پہنچے ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا

    پاکستانی وزير داخلہ ایران پہنچے ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

  • ہرجارحیت کا محکم اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان

    ہرجارحیت کا محکم اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲

    ایرانی فوج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ  ہرجارحیت کا اتنا محکم جواب دیا جائے گا جو جارح کو پشیمان کردے گا

  • صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

    صدرایران منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

    Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰

    صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے، منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے

  • "جاں فدائے ایران" مشقوں میں عوام کی بھرپور شرکت قابل تعریف ہے: صدر پزشکیان

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے "جاں فدائے ایران" نامی قومی فوجی مشقوں میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کو ملی یکجہتی اور ملک کے ساتھ وفاداری کی علامت قرار دیا ہے۔

  • علاقائی مسائل کا حل باہمی تعاون اور مذاکرات میں مضمر ہے: صدر پزشکیان

    علاقائی مسائل کا حل باہمی تعاون اور مذاکرات میں مضمر ہے: صدر پزشکیان

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے خطے کی اقوام کے درمیان پائے جانے والے دینی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی مسائل کو باہمی تعاون، مذاکرات اور عدل و انصاف کی بنیاد پر حل کیا جانا چاہیے۔

  • برکس 2026: نئی دہلی میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور شخصیات سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    برکس 2026: نئی دہلی میں مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور شخصیات سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پرمختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

  • برکس قومی اقتدار اعلیٰ کے دفاع اور طاقت کا استعمال روکنے میں زیادہ مؤثر کردار ادا کرے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    برکس قومی اقتدار اعلیٰ کے دفاع اور طاقت کا استعمال روکنے میں زیادہ مؤثر کردار ادا کرے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر فوجی جارحیت، انسانوں کے قتل عام اور عام شہریوں کی زندگی کی نابودی کی روک تھام کے لئے موثر بین الاقوامی اقدامات نہ کئے جاسکیں تو، بین الاقوامی حقوق کی بات نہیں کی جاسکتی۔

  • ہم پابندیوں کا خاتمہ، امن اور اپنے حقوق کے خواہاں ہیں: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ہم پابندیوں کا خاتمہ، امن اور اپنے حقوق کے خواہاں ہیں: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۴

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں ملیشیا کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران امن کے ساتھ اپنے حقوق اور پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

    جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جب تک حملہ آور پشیمانی کے اظہار پر مجبور نہ ہوجائے ایرانی قوم کی مزاحمت جاری رہے گی۔

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵

    ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے  مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۴ hours ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS