SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • ایرانی فوج نے اس طرح نکالی

    ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔

  • شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴

    میڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا

    اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳

    اسرائیل کی دبکا فایل ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی سیریز کی نقاب کشائی ایران کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ تھا۔

  • اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک

    اربیل ڈرون حملے میں، موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    بعض برطانوی و عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر اربیل کے ایک اہم ہائی وے پر کئی گاڑیوں کے ایک قافلے پر ڈرون حملے میں اسرائیل کی خفیہ تنظیم موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے اس سے قبل خبروں میں کہا گیا تھا کہ اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے عراق کے شہر اربیل میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملے کے سلسلے میں آنے والی خبروں کے بعد تفصیلی رپورٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ اس ڈرون کارروائی میں کئی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • عراق میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملہ

    عراق میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۶

    ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے قونصل خانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کی ڈرون پاور دن بہ دن  بڑھ رہی ہے، خودکفیل ہیں، کسی پر منحصر نہیں: آرمی کمانڈر

    ایران کی ڈرون پاور دن بہ دن  بڑھ رہی ہے، خودکفیل ہیں، کسی پر منحصر نہیں: آرمی کمانڈر

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸

    ایران کی فوج کے کمانڈر  نے کہا کہ ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم اپنی مضبوط اور بہادر قوم کا اچھی طرح دفاع کر سکتے ہیں۔

  • ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر

    ایران میں ڈرون طیاروں کا شہر، دشمنوں کی صف میں کھلبلی+ ویڈیو+ تصاویر

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے زیر زمین ڈرون سٹی کی رونمائی کرکے دشمنوں کو ایک خاص پیغام دے دیا ہے۔

  • ایران، مسلح افواج کے سربراہ نے ڈرون کے خفیہ مرکز کا معائنہ کیا

    ایران، مسلح افواج کے سربراہ نے ڈرون کے خفیہ مرکز کا معائنہ کیا

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈرون سے مخصوص ایک خفیہ مرکز کا معائنہ کیا۔

  • شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا

    شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    شامی فوج نے دہشتگردوں کے ایک ڈرون کو سرنگوں کر دیا ہے۔

  • جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ، ملبہ لینے کی صیہونی کوشش ناکام

    جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ، ملبہ لینے کی صیہونی کوشش ناکام

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS