-
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین پر عراق کی مزاحمتی تحریک کا ڈرون حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ فلسطین پر اپنے نئے ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
عراقی مزاحمت نے جولان کی پہاڑیوں پر 3 اہم صیہونی اہداف کو ڈرون سے نشانہ بنایا
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع جولان کے علاقے میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن: گیارہویں امریکی ڈرون MQ-9 تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون دشمن کا گیارہواں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا۔
-
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی ایک اور کامیابی، جدید ترین امریکی ڈرون تباہ + ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱امریکہ نے یمنی فوج کی جانب سے اس کا جدید ترین ڈرون طیارہ MQ9 تباہ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
روس کی اہم کارروائی، یوکرین کےتمام ڈرون طیاروں کا پتہ لگا کر انھیں مار گرانے میں کامیاب
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین نے ایک سو چوالیس ڈرون طیاروں سے روس کے نائنتھ زون اور دارالحکومت ماسکو پر حملہ کیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے کیا شکار ایک اور امریکی ڈرون
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔
-
حزب اللہ کا اربعین آپریشن کتنے گھنٹے جاری رہا اور کتنے میزائل داغے گئے؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لئے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ بہت سخت ہے۔