-
ایرانی اسٹال کو کراچی کی میری ٹائم بین الاقوامی نمائش میں بہترین اسٹال منتخب کرلیا گیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹پاکستان میں منعقدہ میری ٹائم کی دوسری بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس میں ایرانی اسٹال کو بہترین بین الاقوامی اسٹال منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم ایکسپو و کانفرنس+ رپورٹ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴یران سمیت دنیا کے چالیس ممالک کی شرکت۔ ایران کے کاؤنٹر امن، تجارت اور دفاع کا حسین امتزاج، ایرانی اسٹال لوگوں کے توجہ کا بنا مرکز۔ کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
-
کراچی میں آیا زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
ایران کے اسپیکر قومی اسمبلی کو پاکستان کے دورے کی دعوت
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳پاکستانی سینیٹ کے چیرمین نے ایران کی قومی اسمبلی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو اسلام آباد کا دورے اور بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کے پہلے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
پاکستان کا 78 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
-
کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، 16 جاں بحق
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱کراچی میں پانچ منزلہ عمارت گرجانے سے کم سے کم سولہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے.
-
کراچی میں حضرت امام خمینی کی برسی کا عظیم الشان اجتماع
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲کراچی میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے، امام خمینی اور وحدت اسلامی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں ممتاز سیاسی اور مذہبی عمائدین نے شرکت کی۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ملیریا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰پاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ صحت نے پورے صوبے میں ملیریا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔