SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشتی

  • جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک

    جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶

    اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

    بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں سعودی حکومت کے ایک جنگی جہاز اور چار کشتیوں کے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

    میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں ڈوبنے کی اطلاعات ہیں. اس دردناک حادثے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

    ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ویتنام میں پیش آئے کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 15 ہندوستانی شہریوں کی لاشیں گزشتہ رات ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی پہنچ گئیں۔

  • منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک

    منشیات اسمگلنگ کے شبہ میں امریکی فوج کا ایک اور حملہ، 4 افراد ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷

    امریکی فوج نے کیرییبین میں منشیات کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ

    ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    اپنے ہی ملک میں کئی دہائیوں سے حکومت اور انتہاپسند بدھسٹوں کا بہیمانہ سلوک برداشت کر رہے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔

  • بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک

    بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک

    Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰

    بحیرۂ کارائب میں ایک کشتی پر تازہ امریکی فضائی حملے کی خبر ہے جس میں 3 افراد مارے گئے ہیں۔

  • غزہ جانے والی فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت میں شدت

    غزہ جانے والی فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت میں شدت

    Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳

    غزہ کی جانب رواں دواں گلوبل صمود فلوٹیلا پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔

  • زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی

    زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایرانی پہلوان نے تاریخ رقم کر دی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱

    زاگرب فری اسٹائل ورلڈ ریسلنگ چمیپئن شپ، ایران کے ہیوی ویٹ ریسلر امیر حسین زارع نے جیت لی۔

  • لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار

    لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS