SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

    بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 17 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔

  •  کشمیر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، عقیدت و محبت کے ساتھ عظیم الشان جلوس، رپورٹ

    کشمیر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، عقیدت و محبت کے ساتھ عظیم الشان جلوس، رپورٹ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ

  • ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا چہلم، رپورٹ

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا چہلم، رپورٹ

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر، سبط محمد حسن، کی یہ خصوصی رپورٹ۔

  • ہندوستان میں

    ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    ہندوستان  میں 'مردم شماری 2027‘ کا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مردم شماری کرنے والے افسران 40 سوالات مردم شماری کے دوران لوگوں سے پوچھیں گے۔

  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

    پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۸

    پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈر نوازشریف نے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت کو اتنا آگے نہیں جانا چاہیے، سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔

  •  کشمیر  میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    کشمیر 28 صفر کی عزاداری روایتی انداز میں منائی گئی ۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تیسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج، آبائی سیٹ پر سابق وزیراعظم سردار عتیق کی شکست

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر اعظم سردار عتیق اپنی آبائی سیٹ پر الیکشن ہار گئے ہیں۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے اور پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

  • 5 اگست کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا، سری نگر سے ایک رپورٹ

    5 اگست کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا، سری نگر سے ایک رپورٹ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی یہ خصوصی رپورٹ انہی مختلف دعوؤں، زمینی حقائق اور عوامی آراء کا جائزہ پیش کرتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۳ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS