-
کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام حسین کے سوگواروں نے اربعین کی عزاداری کی ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے سات سال مکمل، اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کو سات سال مکمل ہونے پر پی ڈی پی اور اپنی پارٹی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عام انتخابات: مسلم لیگ ن نے سادہ اکثریت حاصل کرلی، رانا ثناء اللہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کے لیے پولنگ مکمل ہوگئی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸اطلاعات کے مطابق یہ حملہ کلگام کے کیلم علاقے میں کیا گیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے دو مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
-
سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰شرکاء نے باہمی رواداری، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے معاشرے میں امن و اخوت کے فروغ پر زور دیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے ، فسادات میں درجنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ، بلاول بھٹو نے دھاندلی کا الزام عائد کیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 27 جولائی کو علاقائی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
-
پاکستان: بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے حالیہ انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چيئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو دن پہلے ہوئے عام انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے انتخابات کے پہلے مرحلے کے تمام 13 حلقوں کے نتائج کا اعلان، ن لیگ کو 9 نشستیں اور پیپلز پارٹی کو 4
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیر کو عام انتخابت کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھے جن کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم، پولنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم ہوگئی ہے اور پولنگ کے دوران ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔