-
کشمیرامن و قانون کا نہیں سیاسی مسئلہ ہے
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷نیشنل کانفرنس کے کور گروپ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر امن و قانون کا نہیں بلکہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کو سیاسی طور پر ہی حل کرنا ہوگا۔
-
کشمیر سے متعلق چدمبرم کا بیان غیر ذمہ دارانہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے کشمیر سے متعلق سابق مرکزی وزیر پی چدمبر م کے بیان کو چونکا دینے والا ،غیر ذمہ دارانہ اور مخالف ملک قرارد یا ہے۔
-
مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا واحد راہ حل
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵فاروق عبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی شروعات پر تاکید کی ہے۔
-
ورکنگ باﺅنڈری پرفائرنگ سے خاتون ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ سے معمر خاتون ہلاک ہو گئی ۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کا دورہ کشمیر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ہندوستانی فوج کے سربراہ نے اس ملک کےزیرانتظام کشمیر کا دورہ کیا۔
-
کشمیر: فوجی قافلے پر حملہ 3 فوجی ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ہندوستانی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔
-
پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار: میرواعظ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار ہے۔
-
کشمیرمیں دراندازی کی کوشش ناکام ایک ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین نے مسئلہ کشمیرکے حل پر تاکید کی ہے۔
-
صرف مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کاحل
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶ہندوستان کے سابق وزیرخارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرمذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوسکتا ہے۔