-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہندوستان کی پہلی ترجیح
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۳ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امن کا جواب امن سے ملے گاتو بات آگے بڑھے گی۔
-
کشمیر:آگ لگنے سے 90 دکانیں اور مکانات جل کر خاکستر
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آگ لگنے سے 80 دکانوں اور 10 مکانات سمیت 3 گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
-
کشمیر: فوج کی ایک گشتی پارٹی برفانی تودے تلے لاپتہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے برفانی تودے تلے دب جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور آج مزید پانچ فوجی لاپتہ ہوئے۔
-
کشمیر: برف کے تودے گرنے سے 6 فوجی اہلکاروں کی موت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گریز میں بدھ کو برف کے تودے کے فوج کے کیمپ سے ٹکرانے کی وجہ سے چھ اہلکاروں کی موت ہو گئی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہندوستان کےیوم جمہوریہ کے موقع پرعام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
اسلام انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے صدر نے کہا ہےکہ رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر کے مسلمانوں کی ترقی، خوشحالی کے لئے سر گرم عمل ہے۔
-
کشمیر: برفانی تودے گرنے سے متعدد افراد جاں بحق اورلاپتہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے 4افراد جاں بحق اور کئی ہندوستانی فوجی لاپتہ ہو گئے ۔
-
کشمیر: فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
جدوجہد جاری رکھنے پر حریت کانفرنس کی تاکید
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصولِ تک جدوجہد ہر صورت میں اور ہر قیمت پر جاری و ساری رکھیں گے۔
-
کشمیر میں پیلٹ گن کے متاثرین کا احتجاج
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پیلٹ متاثرین نے سخت سردی کے باوجود زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔