SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر کے حالات بدستور کشیدہ

    کشمیر کے حالات بدستور کشیدہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سترہویں روز بھی کرفیوجاری رہا اور لوگ پرتشدد مظاہرے بھی کرتے رہے۔

  • وادی کشمیر میں مظاہرے، کرفیو اور ہڑتال بدستورجاری

    وادی کشمیر میں مظاہرے، کرفیو اور ہڑتال بدستورجاری

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے مختلف اضلاع میں اتوار کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا

  • ہندوستان کے وزیرداخلہ جموں کشمیر کے دورے پر

    ہندوستان کے وزیرداخلہ جموں کشمیر کے دورے پر

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲

    ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جموں کشمیر کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے سری نگر پہنچے ہیں۔

  • کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    کشمیر کے مسئلے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳

    ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کو ناممکن قرار دیا ہے۔

  • ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کشمیری مسلمانوں کےحقوق کی پامالی پر ہندوستانی حکومت کو انتباہ

    ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کشمیری مسلمانوں کےحقوق کی پامالی پر ہندوستانی حکومت کو انتباہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے رکن پارلیمنٹ محمد حسین قربانی نے کشمیری مسلمانوں کے حقوق کی پامالی پر ہندوستانی حکومت کو انتباہ دیا ہے۔

  • وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن کےدوران متعدد افراد زخمی ہوگئے - اس درمیان مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے وادی میں امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سری نگر کا دورہ کیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی شدید قلت

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی شدید قلت

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور تجارتی مراکز بند ہونے کی وجہ سے وہاں کھانے پینے کی اشیا اورادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔

  • کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ نہیں ہے: نواز شریف

    کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ نہیں ہے: نواز شریف

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱

    پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ نہیں ہے اور ان کا ملک کشمیری عوام سے سفارتی، سیاسی اور اخلاقی تعاون جاری رکھے گا۔

  • کشمیر کے انتخابات میں پاکستان کی حکمراں جماعت کامیاب

    کشمیر کے انتخابات میں پاکستان کی حکمراں جماعت کامیاب

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷

    پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

  • وادی کشمیر میں حالات جمعرات کو بھی کشیدہ رہے

    وادی کشمیر میں حالات جمعرات کو بھی کشیدہ رہے

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیرہویں روز بھی حالات کشیدہ رہے

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۶ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS