-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے لئے پولنگ شروع
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹پاکستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں آج قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں
-
کشمیری عوام کی حمایت میں پاکستان بھر میں مظاہرے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶لاکھوں پاکستانیوں نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیری عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: نواز شریف
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں اور سیکورٹی فورس کے ہاتھوں دسیوں نوجوانوں کے جاں بحق ہونے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
-
پاکستان میں آج یوم سیاہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳آج پورے پاکستان میں کشمیر کے موجودہ حالات پر احتجاج کی غرض سے یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
-
پاکستان جموں و کشمیر کی بدامنی کا اصل ذمہ دار ہے، ہندوستان کا الزام
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہمسایہ ملک پاکستان پر جموں کشمیر کی بدامنی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
کشمیر تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر تاکید
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کشمیر تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کشمیریوں کے حقوق کی بحالی کے لئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے: بلاول بھٹو زرداری
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی حکومت اور کشمیر کی صورت حال کے سلسلے میں بھرپور اقدام کرے
-
کشمیر میں طاقت کے بے جا استعمال کا الزام
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴ہندوستان کی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنما غلام نبی آزاد نے کشمیر میں طاقت کے بے جا استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔