SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مزید دو افراد جاں بحق، تعداد 44 ہو گئی

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مزید دو افراد جاں بحق، تعداد 44 ہو گئی

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور فوج کی فائرنگ میں مزید دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

  •  اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کی اپیل

    اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کی اپیل

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸

    سرکردہ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مقامی میڈیا پر بھی حکومت کا دباؤ

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مقامی میڈیا پر بھی حکومت کا دباؤ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی ریاستی حکومت نے گذشتہ ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے انٹرنیٹ اور موبائل فون کی سروس کو معطل کرنے کے بعد اب مقامی میڈیا پر بھی دباؤ بڑھا دیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہو گئی

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدامنی جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہو گئی

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج اور بدامنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور مرنے والوں کی تعداد چوالیس تک پہنچ گئی ہے۔

  • کشمیر میں ہندوستانی اقدامات پر پاکستان کا اظہار تشویش

    کشمیر میں ہندوستانی اقدامات پر پاکستان کا اظہار تشویش

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵

    پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عوام کے خلاف سیکورٹی فورس کے اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • کشمیری مسلمانوں کے قتل پر ردعمل میں پاکستان میں یوم سیاہ

    کشمیری مسلمانوں کے قتل پر ردعمل میں پاکستان میں یوم سیاہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰

    حکومت پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت میں انیس جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے

  • کشمیر داخلی معاملہ ہے، پاکستان کو بولنے کا حق نہیں: ہندوستانی وزارت خارجہ

    کشمیر داخلی معاملہ ہے، پاکستان کو بولنے کا حق نہیں: ہندوستانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اس معاملے میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔

  • کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے: پاکستانی وزیراعظم

    کشمیریوں کی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے: پاکستانی وزیراعظم

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵

    پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک حق خود ارادیت کے حصول میں کشمیری عوام کی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

  • ہندوستان کے زیراتنظام کشمیر میں کرفیو اور مظاہرے

    ہندوستان کے زیراتنظام کشمیر میں کرفیو اور مظاہرے

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ساتویں روز بھی کشیدہ ہیں اور وادی کے بیشتر علاقوں میں کرفیو کا نفاذ جاری ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر بان کی مون کا اظہار تشویش

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر بان کی مون کا اظہار تشویش

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں پچھلے کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۸ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS