-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں برہان مظفر وانی کی موت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے جبکہ چار سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں پر پاکستان کا ردعمل
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶پاکستان کی حکومت نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف پولیس تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیر میں تشدد میں اضافہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں تشدد بڑھنے کے ساتھ ہی ریاستی وزیر اعلی نے ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں کی بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام کے نام پر یہ قتل عام شرمناک ہے-
-
جموں کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی فورس کی بس پر حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں نے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی ایک بس پر حملہ کرکے سیکورٹی فورس کے متعدد جوانوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے-
-
ضمنی الیکشن میں محبوبہ مفتی کی فتح
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے اننت ناگ حلقۂ انتخاب میں ہونے والا ضمنی الیکشن جیت لیا ہے-
-
کشمیر میں جھڑپیں، سات ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپوں میں سات افراد مارے گئے ہیں۔
-
داعش کی ہندوستان میں اثر و رسوخ کی کوشش
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷ہندوستان کے سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ داعش پورے ہندوستان اور خاص کر ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستانی فوجی افسر کا کشمیر میں ناکامی کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ہندوستانی فوج کو اپنے ملک کے زیر کنٹرول کشمیر کی رائے عامہ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر ثالثی کے لیے تیار ہوں: بان کی مون
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سرینگر میں پر تشدد مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں علیحدگی پسند جماعت جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کےخلاف خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئےہیں۔