-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸پاکستان کے مختلف شہروں من جملہ دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی میں دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ چہلم کے اجتماع میں پاکستان کی سیاسی و مذہبی و صحافتی شخصیات، سنی اور شیعہ علماء سمیت ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین، بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔
-
ایل او سی پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ6 ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک اور 3 فوجی اہلکاروں سمیت4 افراد زخمی ہو ئے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں: پاکستان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔
-
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان میں ریلیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶پاکستان میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے اور اس موقع پرآج (بدھ) کو عام تعطیل ہے۔
-
دہشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ہندوستان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶ہندوستان نے کہا ہے کہ سلامتی اور یکجہتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان مسئلہ کشمیر میں ٹرمپ کو ثالث نہ بنائے ، سینیٹر مشاہد حسین
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سربراہ مشاہد حسین سید نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کے موقع پر4 دھماکے کشمیر میں یوم سیاہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر جہاں 4 دھماکے ہوئے وہیں اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے اور مکمل ہڑتال ہے۔
-
مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰پاکستان کے اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔