SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کمانڈر

  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں دشمنوں کی ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کے کمان کی مشقیں کی گئيں۔

  • سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

    سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابندی اور پائیداری کے ساتھ  امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرے گی۔

  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

    ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے سپاہ پاسداران کی مکمل اور ہمہ گیر حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز

    شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹

    رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تہران میں تشییع جنازہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔

  • ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو ‎سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ

    ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو ‎سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے سخت ورننگ دی ہے کہ ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔

  • شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی

    شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی نے شہید رہبر کی آخری رسومات کے موقع پر کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی سے جدا ہونا ناممکن ہے کیونکہ وہ ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں۔

  • حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ  ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن کی حکمتِ عملی کی ناکامی میں عوام کی مزاحمت نے فیصلہ کن کردار ادا کیا

  • ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر حزب اللہ عراق کا ردعمل؛ واشنگٹن کو فوجی کارروائی کی بابت خبردار

    ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر حزب اللہ عراق کا ردعمل؛ واشنگٹن کو فوجی کارروائی کی بابت خبردار

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    حزب اللہ عراق کے ایک اعلی عہدایدار نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے واشنگٹن کی طرف سے کسی بھی فوجی کارروائی کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • عراقی عوامی رضاکار فورس کی سرحدی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی

    عراقی عوامی رضاکار فورس کی سرحدی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی یقین دہانی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ ہم شام کے ساتھ سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

  • افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ

    افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ۲ seconds ago
  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS