-
امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰امریکا اور یورپ میں کرونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ شروع
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰ان دنوں مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے۔غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
ہالینڈ میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بحرانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵ہالینڈ کی پولیس نے ملک بھر کے شہروں میں سڑکوں پر کئے جانے والے احتجاجات کا مقابلہ اور صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے جرمنی اور بیلجیئم سے امدادی فورس طلب کر لی ہے۔
-
غیر قانونی پابندیوں کا نفاذ کھلی دھمکی کے مترادف ہے: روسی صدر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کے نفاذ کا عمل ایک خطرناک اقدام جس سے بشریت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
-
ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نتنیاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد تیرہ ہزار سے کم ہو گئی ہے۔
-
۲۷ جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے گیارہ لاکھ ترسی ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا مریضوں کی اموات میں اضافہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰برطانیہ میں کورونا کی اٹھنے والی نئی لہر میں اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کورونا وائرس کے مریضوں کو عالمی ادارہ صحت کا مشورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کلینیکل مینجمنٹ میں نظرثانی شدہ ہدایات جاری کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا وائرس کے مریض جن میں مستقل، نئی یا بدلتی علامات ہیں تو انہیں فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔