-
پاکستان میں کورونا کا زور ایک دن میں 74 افراد جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
-
پاکستان میں ویکسینیشن کی تیاریاں
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
۲۶ جنوری کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے گیارہ لاکھ ستتر ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر کمزور پڑا
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تینتیس ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی آئی ہے۔
-
ویکسینیشن کے بعد کیا کورونا پر قابو پایا جا سکے گا ؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ویکسینیشن کے بعد بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
-
فائزر کی ویکسین، خود کمپنی کے ڈائریکٹر نے نہیں لگوائی+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا ویکسین دینے کا کام تیزی سے چل رہا ہے جبکہ کئی ممالک ابھی اس کے بارے میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔
-
انسانی جسم کورونا وائرسز کے حملے کو فراموش نہيں کرتا
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۴ایک نئی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں کسی بھی قسم کے کورونا وائرس کا سامنا مدافعتی نظام کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 سے لڑنے کے لیے تیار کرتا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نمایاں کمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ ملک کی آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے فعال معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا: ایرانی اسپیکر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتوں پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
جنرل سلیمانی کے منصوبے سے کورونا کی روک تھام میں کافی مدد ملی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی کے نام سے شروع کئے گئے منصوبے نے کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی اموات پر موثر طریقے سے روک لگائی ہے۔