SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • 9 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    9 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲

    ایران میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں نمایاں کمی آئی ہے۔

  • ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان

    ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔

  • ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ایک بار پھر اضافہ

    ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ایک بار پھر اضافہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳

    ہندوستان میں کورونا سے متاثرین میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے لیکن زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان، یومیہ کورونا اموات اور زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    پاکستان، یومیہ کورونا اموات اور زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں یومیہ اموات اور کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • امریکی دعوے اور اقدامات میں کھلا تضاد

    امریکی دعوے اور اقدامات میں کھلا تضاد

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا اطلاق انسانی معاملات پر نہیں ہوگا۔

  • چڑیا گھروں میں کورونا کا رقص

    چڑیا گھروں میں کورونا کا رقص

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱

    نیویارک کے بعد اب بارسلونا کے چڑیا گھر میں کورونا نے ڈيرے ڈال دئے ہیں۔

  • کورونا ویکسینیشن کے لئے فوری فنڈنگ کی ضرورت ہے: جوبائیڈن

    کورونا ویکسینیشن کے لئے فوری فنڈنگ کی ضرورت ہے: جوبائیڈن

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کانگریس اگر فوری طور پر فنڈنگ کی منظوری نہیں دیتی تو کورونا ویکسینیشن کی کوششیں سست ہو جائیں گے۔

  • 8 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    8 دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷

    ایران میں گیارہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو تئیس مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔

  • ​​​​​​​ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات  

    ​​​​​​​ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات  

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    پاکستان میں کورونا کی صورتحال

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • "ہم جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے": کاکروچ جنتا پارٹی کا اعلان

    ۵ minutes ago
  • اردن میں لاپتہ ہونے والے فوجی کے ہلاک ہونے کا امکان: پینٹاگون

  • ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کی دھمکی: دہشت گرد امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ

  • Video |

    ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کا پاکستان دورہ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ

  • آبنائے ہرمز ہمیشہ کے لئے ہو سکتا ہے بند! ایران کے بیان سے دنیا بھر میں مچا ہڑکم!

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS