SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان، کورونا کے یومیہ کیسز اور اموات میں کمی

    ہندوستان، کورونا کے یومیہ کیسز اور اموات میں کمی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    ہندوستان میں گزشتہ ہفتوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

  • کورونا کے باعث یورپی ممالک کی سرحدیں بند کرنے پر غور

    کورونا کے باعث یورپی ممالک کی سرحدیں بند کرنے پر غور

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    یورپی ممالک نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران اپنی سرحدیں بندکرنا شروع کر دی ہیں

  • انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس

    انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵

    آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

  • کورونا کی روک تھام کے لئے ٹھوس فیصلے کئے جائیں: رہبر انقلاب

    کورونا کی روک تھام کے لئے ٹھوس فیصلے کئے جائیں: رہبر انقلاب

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس فیصلے لینے اور اس عالمی وبا سے نمنٹے کے لئے عوام اور سبھی حکومتی اداروں کو مکمل طور پرآمادہ کرنے اور باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔

  • ٹرمپ کے دعوے کے برخلاف امریکہ میں کورونا زوروں پر

    ٹرمپ کے دعوے کے برخلاف امریکہ میں کورونا زوروں پر

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴

    امریکہ کے صدارتی انتخابات کی مہم کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ سے متاثر ہوتی نظر آ رہی ہے.

  • ہندوستان، کورونا ویکسین اگلے سال تک آنے کا امکان

    ہندوستان، کورونا ویکسین اگلے سال تک آنے کا امکان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸

    ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں گراوٹ کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • ارجنٹائنا میں طبی عملے کا مظاہرہ

    ارجنٹائنا میں طبی عملے کا مظاہرہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    تنخواہوں کی کمی کو لے کر ارجینٹائنا کے دارالحکومت بوئنس آئرس میں ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا۔ حالیہ مہینوں کے دوران امریکہ اور یورپ کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے سبب پڑنے والے غیر معمولی دباؤ اور تنخواہوں کی کمی کے باعث طبی عملے نے مظاہرے کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا نیا ریکارڈ

    ہندوستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا نیا ریکارڈ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 77 لاکھ 61 ہزار 312 تک جا پہونچی ہے۔

  • پاکستان، کورونا سے مزید 13 اموات

    پاکستان، کورونا سے مزید 13 اموات

    Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳

    یورپی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا ایک بارپھر بے قابو ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

    ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

    ۲ hours ago
  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

  • 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

  • دشمن کے پوری طرح گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رہیں گے: ایران

  • چین اقتدار اعلیٰ کے تحفظ میں ایران کی حمایت کرتا ہے: چینی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS