-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
۲۲ اکتوبر کو ایران میں کورونا وائرس کی صورتحال
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے مزید پانچ ہزار سے زائد مریضوں کا اندراج کیا گیا جبکہ تین سو چار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
آئی ایم ایف امریکی دباؤ میں نہ آئے، اپنی ذمہ داری پر عمل کرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے آئی ایم ایف پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی محرکات اور امریکی دباؤ سے دور رہتے ہوئے کورونا وائرس کے مقابلے کی غرض سے ایران کی قرضے کی درخواست قبول کرنے سے لیت و لعل سے کام نہ لے۔
-
یورپ میں کورونا نے ایک بار پھر زور پکڑا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶کورونا وائرس نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو مختلف قسم کے مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد ٹیسٹ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ جانچ کرکے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی مہم میں 21 اکتوبر کو جانچ کی مجموعی تعداد 9 کروڑ 86 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی۔
-
پاکستان میں کورونا کے بڑھنے سے عوام میں تشویش
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھنے سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
کورونا کے مریض کب تک بیماری کو دوسروں تک منتقل کرتے ہیں؟
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے معتدل یا بغیر علامات والے مریض کب تک اس بیماری کو دیگر تک منتقل کرسکتے ہیں؟
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 717 ہلاکتیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتیں گزشتہ روز کی نسبت زیادہ ہو گئیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰سحر نیوزرپورٹ