-
ماسک نہ پہننے کی اتنی بڑی سزا+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴لندن کی پولیس نے ایک لڑکی کو ماسک نہ پہننے کی اتنی سخت سزا دی کہ وہ بیچاری مرنے سے بچی۔
-
کورونا سے 10 لاکھ ہلاکتوں پراقوام متحدہ کی تشویش
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ ہونے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا ہے۔
-
28 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید تین ہزار سے زیادہ مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں طبی دہشت گردی کی مصداق ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کورونا مہم کے دوران امریکی پابندیوں کو طبی دہشت گردی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، کورونا مریضوں کی تعداد اکہتر لاکھ سے زائد
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اکھتر لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات آٹھ ہزار سے زائد
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱پاکستان میں کورونا مہار ہو جانے کے بعد ایک بار پھر حالیہ دو ہفتوں کے دوران کورونا میٹر میں تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 1039 افراد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہو گئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں، 10 لاکھ سے زائد
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس وائرس سے ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی تھمتا نظر نہیں آ رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
27 ستمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ایران میں کورونا کے مزید تین ہزار سے زیادہ نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک سو پچانوے مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔