-
امریکہ میں 3 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳امریکہ میں اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب تک مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے تقریبا تین کروڑ امریکی اپنے روزگار سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷پاکستان میں صوبۂ سندھ کے حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری, ایک لاکھ 43 ہزار ہلاک
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں تیز اضافہ عالمی ذرائع ابلاغ کے لئے بدستور توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
ٹیکزاس اور کیلی فورنیا میں فوجی ڈاکٹرز تعینات کر دئے گئے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور ٹرمپ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کے پیش نظر کورونا زدہ ریاست ٹیکزاس اور کیلی فورنیا میں فوجی ڈاکٹروں اور نرسوں کی ٹیمیں روانہ کی جا رہی ہیں۔
-
19 جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے ملک میں کورونا کے تقریبا دولاکھ اڑتیس ہزار مریضوں کےصحتیاب ہونے کی خبر دی ہے ۔
-
پاکستان میں کورونا کے حالات
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵ہندوستان میں کورونا کا قہرعروج پر ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک دن میں ریکارڈ 38 ہزار 902 معاملات سامنے آئے۔
-
پاکستان کورونا کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے 12 ویں نمبر پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن پاکستان میں اس وبا کا شکار مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ پھر اپنی بات پر اڑ گئے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶امریکی صدر نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ماسک کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں مددگار نہیں ہے، کہا کہ پبلک مقامات میں ماسک کو لازمی قرار نہیں دیا جائیگا۔