-
ایران میں ایک لاکھ اڑتیس ہزار سے زیادہ کورونا مریض صحتیاب
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶ایران میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے تقریبا دو ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایک لاکھ اڑتیس ہزار کورونا کے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا بے قابو، ڈبلیو ایچ او نے لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶پاکستان میں کورونا کےمریضوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور بعض صوبوں میں ڈبلیو ایچ او نے دوہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کا مشورہ دیا ہے۔
-
ہندوستان میں مذہبی اور پبلیک مقامات کهل گئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
نیوزی لینڈ: دنیا کے عوام کیلئے اچھی خبر، کورونا کا خاتمہ ہو گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴چین کے بعد نیوزی لینڈ کی حکومت نے بھی کہا ہے کہ اب اس ملک میں بھی کورونا نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متعلق بدترین دن 331 ہلاکتیں
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ہندوستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 331 اموات ہوئیں ۔
-
سعودی عرب،کویت اور عمان میں کورونا کے ڈیرے
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴سعودی عرب،کویت اور عمان کی وزارت صحت کے حکام نے ان ممالک میں کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے خلاف معاشی دباؤ کیوں ناکام رہا؟ جانیے اہم وجوہات
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹شام کے خلاف امریکا کا ایک نیا قانون سترہ جون سے نافذ ہونے والا ہے لیکن تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ شام اس بحران کو بھی بآسانی حل کر لے گا۔
-
پاکستان میں بڑھتا کورونا، بعض وزرا اور عہدے دار بھی مبتلا ہوئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان میں کورونا کی رفتار تیز اور اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ایران، کورونا کے ایک لاکھ چھتیس ہزار مریض صحت یاب
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چھتیس ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں حالات بے قابو ہو رہے ہیں: سروے رپورٹ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸ان بی سی ٹیلی ویژن اور روزنامہ وال اسٹریٹ جنرل نے ایک سروے کیا ہے جس کے مطابق اسّی فیصد امریکی شہریوں کا خیال ہے کہ ملک میں نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہرے اب قابو سے باہر ہوگئے ہیں۔