-
ہندوستان میں کورونا سے7135 افراد لقمہ اجل بن گئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹دنیا کے دیگر ممالک کی مطرح اب ہندوستان میں بھی کورونا وائرس چھا گیا ہے اور ہلاکتوں اور متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
کورونا پاکستان کی وزارت خارجہ میں پہنچ گیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳پاکستان میں نہ صرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
دہلی میں دہلی کے کورونا مریضوں کا علاج ہو گا: کیجریوال
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ تک دہلی کے اسپتالوں میں صرف دہلی کے باشندوں کا ہی علاج ہو گا۔
-
امریکہ، کورونا کے باعث ایک دن میں سات سو سے زائد اموات
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰امریکہ کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید سات سو چھے کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ بائیس ہزار آٹھ سو چھتیس نئے کورونا مریضوں کا اندراج ہوا ہے۔
-
ہندوستان کورونا کی لپیٹ میں، متاثرہ ممالک میں ہندوستان دنیا کا پانچواں ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲کورونا نے ہندوستان میں تباہی مچادی جس کی وجہ سے ہندوستان متاثرہ ممالک میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک لاکھ افراد ہلاک اور متاثر
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴پاکستان میں نہ صرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان کورونا متاثرین کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستان کورونا وائرس کے دو لاکھ پینتالیس ہزار متاثرین کے ساتھ، دنیا میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔
-
لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، عوام کو آگاہ کیا جائے: عمران خان
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک بار پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے عوام میں آگاہی کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
کورونا کا پتہ لگا سکتے ہیں یہ کتے ۔ تصاویر
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ایران؛ دارالحکومت تہران کے قریب واقع شہر، شہریار میں SK 9 نامی ایک مرکز ہے جو خاص مقاصد کے لئے کتوں کی تربیت کرتا ہے۔ ان مقاصد میں زلزلہ سمیت قدرتی آفات کے موقع پر ریسکیو آپریشن، منشیات کا پتہ لگانے اور بعض بیماریوں منجملہ کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل بھی شامل ہے۔ اس مرکز میں 6 ٹرینر ہیں جو 20 کتوں کو مختلف مقاصد کے لئے ٹریننگ دیتے ہیں۔ مرکز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا کی تشخیص کے لئے ان کتوں کو آزمایا گیا تو انہوں نے 65.5 فیصد تک درست نتیجہ دیا۔
-
امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو تاریخ کے بد ترین جمود کا سامنا ہے اور اسے معمول پر لانے میں دس سال درکار ہوں گے۔