-
ایران، سوا لاکھ میں سے ایک لاکھ کورونا متاثرین شفایاب
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک ملک میں اٹھانوے ہزار آٹھ سو آٹھ کورونا مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں.
-
ایران کی انسداد کورونا مہم کی تعریف
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں تجارتی سرگرمیوں کی بحالی
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
کرہ ارض کورونا وائرس کی لپیٹ میں
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹کورنا وائرس نے پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے جان دینے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
پاکستان میں آج سے ٹرین کی سیٹی بجنے لگی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶پاکستان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ساتھ آج سے مسافر ٹرینوں کو دوبارہ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
-
کورونا نے صحافیوں پر کیا حملہ 3 ہلاک 159 متاثر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں 159 صحافی متاثر جبکہ 3 صحافی انتقال کر گئے۔
-
ایران میں کورونا سے صحت بانے والوں کی تعداد 97 ہزار سے زیادہ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک ستانوے ہزار سے زائد افراد کو اسپتالوں سے رخصت کر دیا گیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت نے ایران کو کامیاب ملک قرار دیا
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲تہران میں مقیم عالمی ادارہ صحت کے نمائندے نے ایران کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے انسداد کورونا کے میدان میں اچھی پیشرفت کی ہے۔ دوسری جانب ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے انسداد کرونا کے حوالے سے عالمی اتحاد اور بین الاقوامی تعاون کو حیاتی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان میں کورونا سے 4129 افراد ہلاک
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے اب تک 4129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
کورونا سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 94 ہزار 98 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 20 ہزار 180 ہو گئیں جبکہ ایران میں اب بھی صحتیاب ہونے والوں کا تناسب دنیا میں دیگر ممالک سے زیادہ نظر آرہا ہے۔