-
امریکا اور برطانیہ کا سائبرحملےکا الزام
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
پاک و ہند میں کورونا نے پنجے گاڑ دیئے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے 157 شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷ایران کے 157 شہروں میں آج نماز جمعہ کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوں گے۔
-
کورونا نے امریکہ میں تباہی مچادی 77 ہزار ہلاک
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔
-
مسجد الحرام میں داخلے کے لیے کورونا ٹیسٹ کے اسمارٹ گیٹس نصب، مسجد النبی بھی کھلنے کا امکان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷مسجد الحرام اور مسجد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے امور کے سربراہ کے دفتر نے زائرین کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جانچ کے لیے ماہ مبارک رمضان میں مسجد الحرام میں داخلے کے دروازوں پر چھے اسمارٹ الیکٹرانک گیٹ نصب کیے ہیں۔
-
کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد تراسی ہزار کے قریب پہنچ گئی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ایران میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب یہ تعداد تراسی ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان میں ہفتے سےلاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا اور لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔
-
وہ پانچ باتیں جن کی وجہ سے ٹرمپ ایران پر حملے کی ہمت نہیں کر سکتے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس کے ذریعے ایران پر حملہ کرنے کے ان کے حق کو سلب کر لیا گیا تھا۔
-
کورونا کے غیرملکی مریضوں کا خاص خیال رکھا جائے: صدر ایران
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران میں مقیم غیر ملکی کورونا کے مریضوں کا علاج پوری سنجیدگی کے ساتھ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
جدہ کا اسپتال کورونا میں مبتلا سعودی شہزادوں سے بھر گیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔