-
کورونا کے پھیلاؤ نے ثابت کر دیا کہ میں صحیح تھا: ٹرمپ کی ایک اور لن ترانی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷امریکا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے امریکیوں کو ایک ہی چیز سکھائي ہے اور وہ یہ کہ میں صحیح تھا۔
-
ایران، کورونا سے اسّی فیصد مریض صحتیاب ہوئے
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء اسّی فیصد سے زائد افراد صحتیاب ہوکے اسپتالوں سے رخصت ہوچکے ہیں۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں واشنگٹن کا دعوا بے بنیاد ہے: ڈبلیو اچ او
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ابھی تک اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا ہے کہ کورونا وائرس کا سرچشمہ نیچر نہیں ہے.
-
لبنان و افغانستان نے ایران کی قدردانی کی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۱لبنان نے ایران کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کٹس اور وینٹی لیٹر بھیجے جانے کے اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان گہری دوستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
ایران، کورونا کی روک تھام کے وسائل برآمد کرنے کو تیار
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵سائنس و ٹیکنالوجی کے امور میں صدر مملکت کے مشیر مہدی قلعہ نوی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی نالج بیسڈ کمپنیاں، کورونا کی روک تھام اور اس کے ٹیسٹ سے متعلق مصنوعات اور ساز و سامان دیگر ممالک کو برآمد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
کورونا حقائق کے آشکار ہونے سے خائف ہے ٹرمپ انتظامیہ
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹امریکی کانگریس میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے وائٹ ہاؤس کے خصوصی گروپ کے اراکین کی شرکت پر ٹرمپ نے پابندی عائد کی جس پر کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چھیالیس ہزار سے اور اموات ڈیڑھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد بائیس ہزار کے قریب ہوئی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد اکیس ہزار آٹھ سو اڑتیس ہوگئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷کورونا وائرس خاموشی سے ہر روز پوری دنیا میں ہزاروں افراد کو نگل رہا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴سحر نیوزرپورٹ